تازہ ترین
Home / کراچی (page 24)

کراچی

ڈاؤ یونیورسٹی میں جعلی ڈگریوں پر 10 ملازمین بھرتی پی اے سی نے صوبے کی جامعات کو 3 ماہ میں اسناد تصدیق کا حکم دیدیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں جعلی تعلیمی اسناد پر بھرتیوں کا سنگین انکشاف سامنے آیا اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ یونیورسٹی کے 3,500 ملازمین میں سے تاحال صرف 450 کی ڈگریوں کی تصدیق ہوسکی …

مزید پڑھیں

Grand Annual Function Held at The Orchid School / KN Academy a Project of Medicam Group of Companies

By Zeeshan Hussain Karachi, The Orchid School and KN Academy, a flagship project of the Medicam Group of Companies, hosted a grand and prestigious annual function at the KN Academy campus, continuing the tradition of excellence established in previous years. The event saw enthusiastic participation from a large number of …

مزید پڑھیں

ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025 میں آرٹ نمائش Fading Boundaries نے شائقین کے دل موہ لیے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025 اپنے 33ویں روز میں پہنچ گیا، جہاں نوجوان پاکستانی فنکاروں کی آرٹ نمائش Fading Boundaries کا افتتاح صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ اور …

مزید پڑھیں

زون تھری عبدالحمید کھتری کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ محمد حسین سی سی کے نام

کراچی،(رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) کے آر سی اے زون تھری کے زیرِ انتظام عبدالحمید کھتری ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز ہوگیا جس کے افتتاحی میچ میں محمد حسین سی سی نے آغا خان جیم خانہ کو بھاری مارجن سے شکست دے دی افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی خالد …

مزید پڑھیں

35ویں نیشنل گیمز کا افتتاح 6 دسمبر کو بلاول بھٹو زرداری کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) 35ویں نیشنل گیمز 2025 کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں سندھ حکومت کی ہائی لیول کمیٹی کا اہم اجلاس صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر اور وزیر ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں مختلف محکموں کے اعلیٰ …

مزید پڑھیں

27ویں قائداعظم انٹر اسکولز اینڈ انٹر کلب تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا کامیاب انعقاد، زلفی انٹرنیشنل تائیکوانڈو اکیڈمی نے کلب کیٹیگری میں میدان مار لیا

کراچی،(رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) 27ویں قائداعظم انٹر اسکولز اینڈ انٹر کلب تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2025 شاندار نظم و ضبط، جوش و جذبے اور اسپورٹس مین شپ کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ مختلف اسکولوں اور کلبز سے تقریباً 600 کھلاڑیوں نے شرکت کی، جنہوں نے اعلیٰ مہارت اور بہترین انداز میں …

مزید پڑھیں

خیرپور شوگر نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ سیمی فائنلز لائن اپ مکمل

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) چوتھی خیرپور شوگر نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی مختلف کیٹیگریز میں ٹاپ سیڈ کھلاڑیوں سمیت سندھ کے متعدد نوجوان اسٹارز فائنل فور میں پہنچ گئے ہیں بوائز انڈر19 میں کے پی کے ٹاپ سیڈ عبیداللہ، جب کہ گرلز انڈر15 میں …

مزید پڑھیں

35 ویں نیشنل گیمز خطرے میں: پی ایس بی کے تحفظات سندھ حکومت کو خط ارسال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ نے 35 ویں نیشنل گیمز میں غیر قانونی اور پابندی کی شکار فیڈریشنز کی شمولیت پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومتِ سندھ کو باضابطہ خط ارسال کردیا ہے۔ خط سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کے نام لکھا گیا ہے جس …

مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹ سے شکست دے کر آئی ایم سی اوور 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) آئی ایم سی اوور فورٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹ سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست ٹیم پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے …

مزید پڑھیں

3 سالہ بچے کی کھلے مین ہول میں گرنے کے 15 گھنٹے بعد لاش برآمد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گرنے والے 3 سالہ ابراہیم کی لاش 15 گھنٹے بعد نالے سے نکالی گئی واقعہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب پیش آیا جب بچہ اپنے والدین کے ہمراہ شاپنگ آیا اور پارکنگ ایریا میں …

مزید پڑھیں