تازہ ترین
Home / اہم خبریں / محبت سے بڑا کوئی جذبہ نہیں ہے۔ عائزہ خان

محبت سے بڑا کوئی جذبہ نہیں ہے۔ عائزہ خان

کراچی (شوبز رپورٹر) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ محبت سے بڑا کوئی جذبہ نہیں ہے۔ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر اپنے نئے دلکش فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہے، جوکہ ان کے مداحوں کے دلوں کو بھاگئی۔ انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ‘محبت سے بڑا کوئی جذبہ نہیں ہے۔ اداکارہ کی نئی تصاویر کو سوشل میڈیا پر صارفین بہت پسند کر رہے ہیں، اب تک اداکارہ کی پوسٹ کو 2 لاکھ سے زائد لوگ لائک کرچکے ہیں جبکہ مداحوں کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے