تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سندھ میں تمام متعلقہ چئیرمینز اور کنٹرولر امتحانات کو بروقت امتحانی پرچے مراکز پر پہنچانے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی

سندھ میں تمام متعلقہ چئیرمینز اور کنٹرولر امتحانات کو بروقت امتحانی پرچے مراکز پر پہنچانے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ میں میٹرک کے امتحانات میں پہلے روز کچھ امتحانی مراکز پر پرچے تاخیر سے پہنچنے کی اطلاعات ملی ہیں۔ گو کہ میٹرک اور انٹر بورڈ میری وزارت میں نہیں آتی تاہم اس سلسلے میں معاملات کو دیکھ رہا ہوں۔ محکمہ تعلیم کی وزارت میں اسکولز اور کالجز آتے ہیں بورڈز اور جامعات نہیں آتے۔ شکایات پر متعلقہ بورڈ کے چیئرمین اور کنٹرولر امتحانات سے معلومات لی گئی ہیں۔ کل ہونے والے پرچے کے حوالے سے تمام متعلقہ چئیرمینز اور کنٹرولر امتحانات کو بروقت امتحانی پرچے مراکز پر پہنچانے کی ہدایات دی گئی ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں SOVAPA المنائی سیریز کا کلاسیکی ڈرامہ ’’نقلِ مکانی‘‘ پیش، شاندار اداکار حاضرین کی بھرپور داد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اسکول آف ویژول اینڈ پرفارمنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے