تازہ ترین
Home / کراچی (page 226)

کراچی

پیپلز پارٹٰی نے تیرہ سالوں میں روشنیوں کے شہر کراچی کو تباہ کردیا، عالمی جریدے کے مطابق کراچی دنیا کے دس بدترین شہروں میں شامل ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ و پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں کہا ہے کہ عالمی جریدے اکانومسٹ کی شہر کراچی کے حوالے سے رپورٹ جاری ہوئی ہے جس میں سندھ حکومت کی ناقص کارکردگی کے پول …

مزید پڑھیں

عبدالواحد خان اور انکی فیملی پر قاتلانہ حملے کی مذمت اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ جے یو آئی ملیر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام ضلع ملیر کی مجلس عاملہ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ دو دن پہلے جے یو آئی ضلع ملیر کے میڈیا کوآرڈینیٹر عبدالواحد خان اور انکی فیملی ممبرز پر قاتلانہ حملہ میں لاٹھیوں اور لوہے کے راڈو سے حملے کی شدید …

مزید پڑھیں

آڈیٹر جنرل سندھ اور پورے محکمہ کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی مرکزی رہنماء و رکن صوبائی اسمبلی فردوس شمیم نقوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء و رکن صوبائی اسمبلی فردوس شمیم نقوی، سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر بلال غفار، رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر سنجے گنگوانی نے سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ 2020-21 کی سندھ کے حوالے سے آڈیٹر جنرل کی …

مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز کے دیگر اداروں کو بھی میڈیکل کیمپس کا انعقاد کرنا چاہیے۔ معروف آرتھو پیڈک سرجن و ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سید عمران علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معروف آرتھو پیڈک سرجن، ڈائریکٹر اے او ہاسپٹل اینڈ کلینک اور پی ٹی آئی کے ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سید عمران علی شاہ نے کہا ہے عالمی وبا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے موجودہ حکومت بہترین حکمت عملی کے ساتھ اپنے ملک کے لوگوں کے …

مزید پڑھیں

پی ایم سی کی میڈیکل کالجز کی بے ضابطگیوں پر کاروائیاں خوش آئند ہیں۔ عبدالحاکم قائد وائس چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ پاکستان میڈیکل کمیشن کے میڈیکل کالجز کے خلاف بے ضابطگیوں پر کاروائی کے اقدام خوش آئند ہیں۔ پی ایم سی کی کاروائیوں کے باوجود پرائیویٹ کالجز اور یونیورسٹیوں میں بے ضابطگیاں عروج پر ہیں، …

مزید پڑھیں

کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے تعاون سے جنگی جہاز کے پرزہ جات تیار کرسکتے ہیں۔ ایئر وائس مارشل ندیم اختر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملک میں انڈسٹیلائیزیشن میں کمی کے باعث پاک فضائیہ کو پرزہ جات درآمد کرنا پڑتے ہیں، اگر مقامی انڈسٹری خصوصاً کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) تعاون کرے تو مقامی سطح پر چھوٹے پرزہ جات تیار کرکے ملک میں تیار ہونے والے جنگی طیاروں …

مزید پڑھیں

جہاں ظلم و ناانصافی، وہاں ”ٹیم عافیہ“ مظلوموں کی مدد کیلئے متحرک نظر آتی ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ جہاں ظلم و ناانصافی، وہاں ”ٹیم عافیہ“ مظلوموں کی مدد کیلئے فی الفور متحرک نظر آتی ہے۔ ٹیم عافیہ نے دنیا کو یہ دکھایا ہے کہ انسانیت ابھی بھی باقی ہے۔ …

مزید پڑھیں

نیا ناظم آباد فلڈ لائٹس فٹبال ٹورنامنٹ، لیگ کے آخری میچ میں کراچی یونائٹڈ اور ہزارہ محمڈن کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیا ناظم آباد فلڈ لائٹس فٹبال ٹورنامنٹ کے بقیہ میچز کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے۔ نیا ناظم آباد جیم خانہ کے سرسبز فٹبال گراؤنڈ پر لیگ کے آخری میچ میں کراچی یونائٹڈ کو ہزارہ محمڈن کے خلاف سیمی فائنل میں رسائی کے لیے تین گول سے …

مزید پڑھیں

گورنر سندھ سے پی ٹی آئی کے ایل اے 40 آزاد کشمیر کے امیدوار سلیم بٹ کی ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ سے پی ٹی آئی کے ایل اے 40 آزاد کشمیر کے امیدوار سلیم بٹ کی ملاقات، ملاقات میں اراکین اسمبلی خرم شیر زمان، سعید آفریدی، راجہ اظہر بھی ہمراہ موجود تھے، گورنر سندھ نے آزاد کشمیر الیکشن کے حوالے سے امیدوار سلیم بٹ کیلئے …

مزید پڑھیں

محکمہ ماحولیات کراچی میں 3 سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ لگائے گا جس سے استعمال شدہ گندہ پانی بے ضرر ہوکر سمندر میں بہایا جائے گا۔ بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مشیر قانون، ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی اور ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ محکمہ ماحولیات کراچی میں تین سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ لگائے گا جن کے لگنے کے بعد شہر کا استعمال شدہ گندہ پانی بے ضرر ہوکر سمندر میں بہایا جائے گا اور ہمارے …

مزید پڑھیں