جنوری 23, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی اور وزیر اطلاعات و محنت سندھ و صدر کراچی ڈویژن سعید غنی نے کہا ہے کہ موجودہ نااہل اور نالائق وفاقی حکومت کی ناقص پالیسیوں اور بدترین معاشی صورتحال نے ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کے ایڈمنسٹریٹر زاہد ابراہیم بھٹی نے سمندر میں تیز ہواؤں کے سبب پیدا ہونے والی صورت حال کے باعث ماہی گیروں کو فوری طور پر ریسکیو کرنے کے لیے اپنی بونا فائیڈ فشرمین ریسکیو ٹیمیں ناخدا حاجی عارف، ناخدا حمیر، ناخدا گلو …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ گولف ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام تیئسویں سندھ اوپن گولف چیمپیئن شپ کا دوسرا راؤنڈ ہفتے کے روز پی اے ایف ایئر مین گولف کلب کے خوبصورت کورس پر کھیلا گیا۔ دوسرے دن کے اختتام پر اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے دفاعی چیمپیئن شبیر …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 27 جنوری سے 27 فروری تک جاری رہنے والی ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے لیے سابق کھلاڑیوں اور ممتاز کمنٹیٹرز سے بھرے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ جب انگلینڈ اور جنوبی افریقہ …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو، مرکزی سیکریٹری اطلاعات محمد اسلم غوری، صوبائی نائب امیر مولانا عبدالکریم عابد، مولانا محمد غیاث، مولانا سمیع سواتی، مفتی محمد خالد و دیگر نے جامعہ مفتاح العلوم فیز ٹو کی چاردیواری کی منہدم کرنے کے …
مزید پڑھیں جنوری 22, 2022 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) سری لنکا سے 2020 کے بعد سے پاکستان کے لیے مجموعی برآمدات 75 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں جس میں 73 فیصد کے تناسب سے 53 ملین ڈالر کی برآمدات پاکستان سری لنکا آزاد تجارتی معاہدے کے تحت ہوئیں، جبکہ پاکستان کا تناسب صرف 3 فیصد رہا۔ …
مزید پڑھیں جنوری 22, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) جمعیۃ علماء اسلام پی ایس-122 ضلع غربی کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس پی ایس کے امیر (مولانا) سمیع الحق سواتی کے زیر صدارت عبداللہ گبول گوٹھ گلشن معمار میں منعقد ہوا، جمعیۃ علمائے اسلام کے سینئر رہنماء مولانا ڈاکٹر نصیرالدین سواتی نے خصوصی شرکت کی، اجلاس …
مزید پڑھیں جنوری 22, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی اور مجلس وحدت المسلمین کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلدیاتی بل کو جواز بنا کر سیاسی پوائنٹ اسکورننگ کی بجائے تمام سیاسی جماعتوں کو باہمی مشاورت سے اس شہر، صوبے اور ملک کی خدمت کے لئے اقدامات کرنے چاہئے۔ پیپلز پارٹی نے …
مزید پڑھیں جنوری 22, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کی جانب سے لاہور میں جے یو آئی کارکنان کی گرفتاری اور تضحیک آمیز رویئے کی مذمّت کرتے ہوۓ کہا کہ سانحہ انارکلی کے بعد جے یو آئی کے کارکنان کے ساتھ پنجاب پولیس کا …
مزید پڑھیں جنوری 22, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مختصر دورانیے کی ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے والے عالمی پلیٹ فارم، ٹک ٹاک ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں اور آٹھویں ایڈیشن کا آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا ہے۔ اس شراکت داری کے تحت آئندہ دو ایڈیشنز تک ایچ بی ایل پی ایس …
مزید پڑھیں