فروری 8, 2022 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کی قائم مقام صدر ماہین سلمان نے ملک میں مہنگائی کی شرح میں تیزی سے اضافہ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مزدور طبقہ کیلئے مہنگائی کی شرح 21 فیصد سے تجاوز کرنا باعث تشویش ہے۔ ادارہ …
مزید پڑھیں فروری 8, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اوپنر جیسن روئے کی شاندار سنچری کی بدولت لاہور قلندرز کو7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 205 رنز کا ہدف کوئٹہ نے 20 ویں اوور میں مکمل کرلیا، جیسن روئے …
مزید پڑھیں فروری 6, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی/ لاڑکانہ (نوپ نیوز) جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے کشمیر کاز سے سنگین غداری کی جسے قوم کبھی معاف نہیں کرے گی، مسئلہ کشمیر جو عالمی سطح پر زندہ و جاوید تھا نااہل حکمرانوں کی پالیسیوں …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے قومی اسمبلی کے فلور پر لیپ ٹاپ پر سیلز ٹیکس نہ لگانے کا اعلان کیا تھا، لیپ ٹاپ پر 8 فیصد ٹیکس لگا …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سولر ایسوی ایشن اور کراچی الیکٹرنکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کی مشترکہ پریس کانفرنس، پاکستان سولر ایسوی ایشن کے عہدے دار ذکر کا کہنا تھا کہ حکومت نے منی بجٹ میں سیلز ٹیکس کا بم گرایا ہے، سابقہ حکومت نے متبادل توانائی سے بجلی منصوبوں پر …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گلوبل ساکر وینچرز اور این ای ڈی یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (این ای ڈی) کی جانب سے ساکر سٹی اسٹیڈیم کی تعمیر کیلئے این ڈی میں یونیورسٹی میں گراؤنڈ بریکنگ تقریب کا انعقاد ہوا۔ یہ پہلا اسٹیڈیم ہے جو دونوں اداروں کے درمیان 10سالہ معاہدے …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2022 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان رینجرز (سندھ) اور سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے اشتراک سے ”کراچی اوپن بیڈمنٹن چیمپئن شپ فار وومن “ کا انعقاد پاکستان رینجرز آفیسر کلب نارتھ ناظم آباد میں کیا گیا۔ بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے سیکریٹری جنرل اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ پاسبان کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈہ وڈیرہ شاہی اور پاسبان کی مقبولیت سے پریشان دشمن عناصر کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔ پاسبان کراچی سمیت ملک بھر کے مظلوم عوام کی نمائندہ جماعت ہے۔ …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی موجودہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے نفاذ پر اسرار کی وجہ صرف کرپشن ہے کیونکہ وہ موجودہ بلدیاتی ایکٹ میں خامیاں انہیں اربوں روپے کی کرپشن کا موقعہ فراہم …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر انجینئر صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ واٹر بورڈ کی سروس میں بہتری کے پروجیکٹ پر 1.6 ارب ڈالر کا تخمینہ لگایا ہے، لاگت کا 40 فیصد عالمی بینک، 40 فیصد ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک اور 20 فیصد …
مزید پڑھیں