تازہ ترین
Home / کراچی (page 152)

کراچی

لائٹ ہاؤس مارکیٹ کراچی کے تاجروں کا احتجاج رنگ لے آیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لائٹ ہاؤس مارکیٹ کراچی کے تاجروں کا احتجاج رنگ لے آیا۔ اینٹی انکروچمنٹ ڈی ایم سی ساؤتھ کی غیر قانونی کاروائیوں کے خلاف لائٹ ہاؤس کے تاجروں نے مارکیٹ بند کر کے پرامن احتجاج ریکارڈ کروایا جس پر ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ ساؤتھ و متعلقہ افسران نے آل …

مزید پڑھیں

اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کا کلین سوئپ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب میں منعقدہ اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے انتخابات برائے سال 23-2022 میں یونائیٹڈ پینل کے تمام امیدوار کامیاب ہوگئے، انتخابات الیکشن کمیٹی کے سربراہ سینئر صحافی سابق صدر کراچی پریس کلب امتیاز خان فاران کی نگرانی میں ہوئے۔ سینئر جرنلسٹس شمس …

مزید پڑھیں

بزنس کمیونٹی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔ ایڈمنسٹریٹر کورنگی جاوید الرحمٰن کلوڑ

کراچی (نوپ نیوز) کورنگی صنعتی علاقے کے ترقیاتی کاموں، سیوریج اور انفرااسٹرکچر کی بہتری کیلئے کام جاری رکھیں گے، صنعتی علاقے کے مسائل حل کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ کورنگی میں تعینات ہونے والے ایڈمنسٹریٹر جاوید الرحمٰن کلہوڑ نے کورنگی ایسوسی …

مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

کراچی (نوپ نیوز) صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر رخالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری جنرل پی ایچ ایف اولمپین آصف باجوہ نے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے نومنتخب صدر آصف خان، جنرل سیکرٹری شاہد عثمان ساٹی، محمود ریاض سینئر نائب صدر، مجاہد سولنگی اور عالم زیب نائب صدر، اصغر …

مزید پڑھیں

باب الاسلام کہلانے والے صوبے میں حوا کی بیٹیاں محفوظ نہیں ہیں۔ الطاف شکور چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ اسلام کے نام پر بننے والے ملک اور باب الاسلام کہلانے والے صوبہ سندھ میں حوا کی بیٹی محفوظ نہیں ہے۔ یہاں کے جاگیردار راجہ داہر اور عوام محمد …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں معروف ویژول آرٹسٹ پروفیسر آر ایم نعیم کے لیکچر کا اہتمام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں آرٹس کونسل انسٹیٹیوٹ آف آرٹ اینڈ کرافٹس کی جانب سے طلبہ و طالبات کے لیے معروف ویژول آرٹسٹ پروفیسر آر ایم نعیم کے لیکچر کا انعقاد کیاگیا جس میں جرمن قونصل جنرل ہولیگر زیگلر، صدر آٹس کونسل محمد احمد شاہ، …

مزید پڑھیں

معصوم بچیوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔ علامہ راشد محمود سومرو

کراچی (نوپ نیوز) نوکوٹ میرپورخاص میں معصوم بچیوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے، مطالبہ کرتے ہیں کہ معصوم بچیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو جلد عبرتناک سزا دی جائے، اگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اسوہ پر عمل درآمد ہوتا …

مزید پڑھیں

سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے بلدیاتی قانون ترمیم کا دوسرا اجلاس بدھ کے روز سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے بلدیاتی قانون ترمیم کا دوسرا اجلاس بدھ کے روز سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر بلدیات و دیہی ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سید ناصر حسین شاہ، وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی، وزیر …

مزید پڑھیں

حوا کی بیٹیاں درندوں اور وڈیروں کی ہوس کا نشانہ بن رہی ہیں۔ داد رسی کے بجائے بلاول زرداری ظہرانوں میں مزے کر رہے ہیں۔ الطاف شکور

کراچی / عمر کوٹ (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ مقامی پولیس کی زیر سرپرستی معصوم بچیوں کے اغواء، زیادتی اور برہنہ گشت کرائے جانے کا واقعہ پیپلز پارٹی کے منہ پر کلنک کا ٹیکہ ہے۔ …

مزید پڑھیں

قوم کو 23 مارچ کے پی ڈی ایم مارچ سے پہلے ہی عمران حکومت سے نجات کی خوشخبری مل سکتی ہے۔ یاسر عدیل شیخ

کراچی (نوپ نیوز) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن سندھ کے صدر اور کراچی کے صوبائی حلقے پی ایس-102 سے ن لیگ کے امیدوار یاسر عدیل شیخ، صوبائی جنرل سیکریٹری عاقب خان تنولی، صوبائی سیکریٹری اطلاعات عبد القدوس بلو، کراچی ڈویژن کے صدر سردار محمد سہیل، سیکریٹری اطلاعات ضماد عالم خان نے …

مزید پڑھیں