فروری 6, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
لیہ (رپورٹ: قاضی انعام باری) چوک اعظم لیہ روڈ پر ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجہ میں 3 موٹرسائیکل سوار نوجوان ٹرک سے ٹکرا گئے 2 نوجوان سمندر خان اور سعد خان بعمر 22/23 سال موقع پر جاںبحق جبکہ تیسرا نوجوان شریف خان بعمر 20 سال شدید …
مزید پڑھیں فروری 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) جام پور میں کشمیر ریلی بد نظمی کا شکار صوبائی وزیر کو ضلع بنانے کا انتخابی وعدہ یاد دلانے پر انتظامی افسر نے مدرسہ کے طالب علم کو تھپڑ جڑ دیا، تفصیلات کے مطابق جام پور میں کشمیر ریلی میں شرکاء سے خطاب کے …
مزید پڑھیں فروری 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) حضور پرنور شافع محشر وجہہ تخلیقِ کائنات رحمت اللعالمین محمد مصطفی ؐ رب ذوالجلال کی طرف سے نعمت عظمیٰ و خاص انعام ہیں اسلئے اللہ رب العزت فرماتے ہیں میری نعمت کے خوب چرچے کرو آپ کا میلاد منانا وسجانا عین عبادت باعث صد …
مزید پڑھیں فروری 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) جام پور میں ممبر قومی اسمبلی سردار جعفر خان لغاری، صوبائی وزیر آبپاشی پنجاب سردار محسن لغاری اور اسسٹنٹ کمشنر جام پورکی قیادت میں میونسپل کمیٹی تا ٹریفک چوک کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی جس میں جمعیت علماء اسلام (ف)، …
مزید پڑھیں فروری 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے جس کو حاصل کیے بغیر پاکستانی قوم چین سے نہیں بیٹھے گی انتہا پسند ہندو وزیر اعظم مودی نے کشمیری مسلمانوں سے اپنے انتہا پسندانہ رویے سے آج 185 ویں روز بھی کریک ڈاؤن جاری رکھا ہوا ہے جس …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ۔ اس دوران انہوں نے نیلامی کے عمل اور سی سی ٹی وی کنٹرول روم کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے وہاں پر موجود خریداروں سے گفتگو کی، ریٹ اور مسائل بارے دریافت کیا۔ …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کو بھر پور جذبے سے منایا جائے گا۔ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے۔ بھارت کشمیری مسلمانوں پر ظلم بند کرے۔ کشمیر کے ساتھ ہمارا کلمہ کا رشتہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار ضلع بھر میں محکمہ سوشل ویلفیئر، دانش اسکول …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) تھانہ سٹی راجن پور پولیس کی کاروائی، ڈی ایس پی صدر اور ایس ایچ او تھانہ سٹی عبدالرؤف خان کی قیادت میں کارروائی، کاروائی میں چالو دیسی شراب کی بھٹی اور 120 لیٹر دیسی شراب اور 30 لیٹر لہن برآمد ملزم محمد عامر ولد محمد …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) تھانہ لعل گڑھ پولیس کے ایس ایچ او اللہ بخش کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹبی سولگی میں جواریوں کے خلاف کارروائی 3 جواری گرفتار جبکہ 3 تین جواری فرار ہونے میں کامیاب، جواریوں کے قبضے سے نقدی، موبائل فون برآمد کرکے ان کے …
مزید پڑھیں جنوری 27, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ضلع راجن پور کو خوبصورت بنانے اور صاف سبز پاکستان کی کامیابی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔ جن کو جو ذمہ داری دی جائے وہ اپنی ایمان داری اور محنت کے ساتھ سر انجام دے۔ کام نظر آنا چاہئے۔ جو کام پہلے …
مزید پڑھیں