تازہ ترین
Home / ڈیرہ اسماعیل خان (page 7)

ڈیرہ اسماعیل خان

خیبر پختونخوا میں افغان باشندوں اور تاجروں کی کروڑوں روپوں کی قیمتی جائیدادوں کا انکشاف

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبرپختونخوا میں افغان باشندوں اور تاجروں کی کروڑوں روپوں کی قیمتی جائیدادوں کا انکشاف سامنے آگیا، تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریوینو کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں افغان باشندوں کی جائیدادوں کیخلاف مکمل کارروائی کی جائیگی۔ انکا کہنا ہے کہ صوبے کے …

مزید پڑھیں

عطائی ڈاکٹروں اور نیم حکیموں کے خلاف ڈیرہ اسماعیل خان کاروائی التوا کا شکار ہوکر رہ گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر اور گرد و نواح میں ضلعی انتظامیہ کی ہدایت کے باوجود عطائی ڈاکٹروں اور نیم حکیموں کے خلاف کاروائی التوا کا شکار ہوکر رہ گئی، سینکڑوں کی تعداد میں چلنے والے عطائیوں کے کلینک شفا کے نام پر موت بانٹنے …

مزید پڑھیں

ابھرتی ہوئی معیشتوں کی 100 جامعات میں پاکستان کی اہم یونیورسٹی بھی شامل ہوگئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ابھرتی ہوئی معیشتوں کی 100 جامعات میں پاکستان کی اہم یونیورسٹی بھی شامل ہوگئی، 10 پوزیشنوں میں 7 جامعات کس پڑوسی ملک کی ہیں بڑھتی ہوئی معیشتوں کی سو جامعات میں پاکستان کی قائد اعظم یونیورسٹی نے بھی جگہ بنا لی۔ جامعات کی عالمی …

مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ نے ملازمین کے انٹرنیٹ استعمال کرنے پر پابندی لگا دی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پشاور ہائی کورٹ نے ملازمین کے انٹرنیٹ استعمال کرنے پر پابندی لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ ملازمین کے سوشل میڈیا نیٹ ورکس استعمال کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے، ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے پشاور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں …

مزید پڑھیں

گندے نالے کے مضر صحت پانی سے گاجریں دھونے پر کاشتکار کو بھاری جرمانہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی کاروائی، درابن چونگی کے قریب گندے نالے کے مضر صحت پانی سے گاجریں دھونے پر کاشتکار کو بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا، مضر صحت گاجریں تحویل میں لے کر انہیں موقع پر ضائع کردیا گیا، ڈسٹرکٹ فوڈ …

مزید پڑھیں

نامعلوم قاتل کی اندھا دھند فائرنگ سے ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک شخص قتل، ملزمان فائرنگ کرکے فرار ہوگئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) قتل کی لرزہ خیز وردات، نامعلوم قاتل اندھا دھند فائرنگ سے ایک شخص کو قتل کرکے فرار ہوگئے، نامعلوم ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ نواب شہید ڈیرہ اسماعیل خان کی حدود میں واقع علاقہ رحمانی …

مزید پڑھیں

غیر قانونی ڈیزل و موبل آئل سمگلنگ کے خلاف ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کا کریک ڈاﺅن

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کا غیر قانونی ڈیزل وموبل آئل سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری، 40000 لیٹر ایرانی آئل اور 800 لیٹر ایرانی ڈیزل پکڑ کر کسٹم حکام کے حوالے کیا۔ ایس ایچ او پروآ انعام اللہ خان نے ناکہ بندی کے دوران …

مزید پڑھیں

بیمار و لاغر جانوروں کے گوشت کی مہنگے داموں فروخت جاری، ڈیرہ اسماعیل خان کی انتظامیہ خاموش تماشائی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر بھر میں ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ عملہ کی ملی بھگت سے سرعام بیمار و لاغر جانوروں کے گوشت کی مہنگے داموں فروخت جاری، شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے، انتظامیہ خاموش تماشائی۔ تفصیلات کے مطابق کمشنری بازار، پوندہ بازار، …

مزید پڑھیں

ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان کا شہید پولیس کانسٹیبل کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن (ر) حافظ واحد محمود کی شہید پولیس ہیڈ کانسٹیبل ریاض حسین کے گھر آمد، ضلعی پولیس سربراہ نے شہید کے لواحقین سے ان کی رہائش گاہ واقع پروآ پر تعزیت کی اور شہید کے ایصال ثواب …

مزید پڑھیں

قومی شناختی کارڈ کے بغیر پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) دہشت گردی کی روک تھام اور سیکورٹی خدشات کے پیش نظر قومی شناختی کارڈ کے بغیر پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، بین الاضلعی روٹس اور بین الصوبائی روٹس پر سفر کرنے والے پبلک ٹرانسپورٹروں کی انتظامیہ کو اس …

مزید پڑھیں