تازہ ترین
Home / پنجاب (page 92)

پنجاب

چوہدری پرویز الہی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ن لیگ میں بغاوت کا پہلا شگاف پڑ گیا

لاہور (نوپ نیوز) پنجاب اسمبلی میں اسپیکر کے انتخا با ت کے دوران مسلم لیگ (ن) میں شگاف وا ضح ہو گیا ، 15 (ن) لیگی ار کان نے پا رٹی سے بغاوت کر دی، اپنے پا رٹی کے امیدوار کی بجا ئے اسپیکر کے عہدہ کیلئے پا کستان تحر …

مزید پڑھیں

بھارتی عسکری جارحیت کے علاوہ آبی جارحیت میں بھی پیش پیش دریائے چناب پر ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 10 ہزارکیوسک فٹ رہ گئی نہریں خشک

ہیڈ مرالہ (رپورٹ: اویس احمد رضا) جب سے پاکستان معرض وجود میں ہے تب سے ہی بھارت پاکستان کے خلاف جارحیت سے کام لینے کو اپنی اولین ترجیح قرار دیتا آرہا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان 1971ء اور 1965ء میں بڑی جنگیں بھی ہو چکی ہیں جس میں بھارت کو …

مزید پڑھیں

ہیڈ مرالہ میں گزشتہ رات سے بارش موسم خوشگوار جبکہ کسان گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے سے پریشان

ہیڈ مرالہ (رپورٹ: اویس احمد رضا) گزشتہ رات سے صبح تک ہوا، گرج چمک کے ساتھ بارش کاسلسلہ جاری رہا جس سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہیڈ مرالہ اور گردو نواح میں منگل اور بدھ کی رات سے بارش کا سلسلہ بدھ کی صبح تک جاری رہا …

مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف بھی جوتا کلب کے ممبروں کی فہرست میں شامل

لاہور (نوپ نیوز ) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف پر تقریب کے دوران جوتے سے حملہ کر دیا گیا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف جامعہ نعیمیہ میں ایک تقریب میں شرکت کیلئے گئے تھے۔ اسی دوران جب وہ خطاب کیلئے ڈائس پر پہنچے تو اس دوران ہال میں …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنوینشن کے دوران وزیر خارجہ خواجہ آصف پر سیاہی پھینک دی گئی

سیالکوٹ (نوپ نیوز) سیالکوٹ میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنوینشن کے دوران وزیر خارجہ خواجہ آصف پر سیاہی پھینک دی گئی۔ خواجہ آصف سیالکوٹ میں (ن) لیگ کے ورکرز کنوینشن سے خطاب کر رہے تھے کہ ایک شخص نے اچانک پیچھے سے ان پر سیاہی پھینک دی۔ واقعے کے …

مزید پڑھیں

زینب قتل کیس میں نامزد ملزم عمران کے وکیل نے ضمیر کی آواز پر اپنا وکالت نامہ واپس لےلیا

لاہور (نوپ نیوز) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید زینب قتل کیس میں نامزد ملزم عمران کے وکیل نے اپنا وکالت نامہ واپس لیتے ہوئے کیس سے دستبرداری کا اعلان کر دیا- دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے ملزم کے وکیل کا کہنا تھا کہ عمران کے اقرار جرم کے …

مزید پڑھیں

چیچہ وطنی کے علاقے سنیال چوک کے قریب موٹر سائیکل سوار کلاشنکوف بردار ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے یوٹیلٹی اسٹور لوٹ لیا

ساہیوال / چیچہ وطنی (رپورٹ: محمد منشاء محسن) موٹر سائیکل سوار کلاشنکوف بردار ڈاکووں نے دن دیہاڑے یوٹیلٹی اسٹور لوٹ لیا ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے فرار- تفصیل کے مطابق دو کلاشنکوفوں سے مسلح تین 3 نامعلوم ملزمان 125 موٹر سائیکل سوار ڈاکو سنپال چوک میں واقع یوٹیلٹی اسٹور میں داخل …

مزید پڑھیں

چیچہ وطنی اوکانولہ گزشہ روز اغوا ہونے والا 11 سالہ بچہ جعلی پیر کے کے قبضے سے بازیاب بچے کو بدفعلی کی نیت سے اغوا کیا گیا تھا- جعلی پیر گرفتار

ساہیوال / چیچہ وطنی (رپورٹ: محمد منشاء محسن) ساہیوال چیچہ وطنی گزشتہ دنوں اوکانولہ بنگلہ کے نواحی گاؤں 12 ایل 59 میں گھر کے باہر کھیلتے ہوئے 11 سالہ محمد سفیان کو جعلی پیر نے اغوا کر لیا تھا , جس پر ایس ایچ او نے 2 دن میں ہی …

مزید پڑھیں

چیچہ وطنی میں فائرنگ قتل کیس مقدمے کا فیصلہ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا

ساہیوال/ چیچہ وطنی (رپورٹ: محمد منشاء محسن) چیچہ وطنی ایڈیشنل سیشن جج نے مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا ملزم کو سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ہمراہی ملزم بری تفصیلات کے مطابق چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں 12 گیارہ ایل میں ملزمان زوہیب …

مزید پڑھیں

ساہیوال کے علاقے کسووال کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ، نوسرباز سینکڑوں شہریوں کے کروڑوں روپے لے کر غائب

ساہیوال/ چیچہ وطنی (رپورٹ: محمد منشاء محسن) علاقہ کسووال کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ، نوسرباز سینکڑوں شہریوں کے کروڑوں روپے لے کر غائب- ملک ندیم نے بائی پاس کسووال پر بابا فرید موٹر سائیکل لکی کمیٹی، رینٹ اے کار کی دوکان بنا رکھی تھی- گاڑیوں کی خرید و …

مزید پڑھیں