تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف بھی جوتا کلب کے ممبروں کی فہرست میں شامل

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف بھی جوتا کلب کے ممبروں کی فہرست میں شامل

لاہور (نوپ نیوز ) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف پر تقریب کے دوران جوتے سے حملہ کر دیا گیا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف جامعہ نعیمیہ میں ایک تقریب میں شرکت کیلئے گئے تھے۔ اسی دوران جب وہ خطاب کیلئے ڈائس پر پہنچے تو اس دوران ہال میں موجود شخص نے ان پر جوتا اچھال دیا۔ جوتے سے حملہ ہوتے ہی ہال میں بھگدڑ مچ گئی اور حملہ کرنے والے کو حراست میں لے لیا گیا ۔ جوتے سے حملہ ہوتے ہی سکیورٹی اہلکاروں نے ڈائس کو گھیرے میں لے لیا اور جوتا پھینکنے والے شخص کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ہال سے باہر لے گئے

About admin

یہ بھی پڑھیں

منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں شامل کرانے کے لیے تحقیقی کام شروع

سانگھڑ (رپورٹ، رضوان غوری) تاریخی آثارِ قدیمہ منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے