تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ہیڈ مرالہ میں گزشتہ رات سے بارش موسم خوشگوار جبکہ کسان گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے سے پریشان

ہیڈ مرالہ میں گزشتہ رات سے بارش موسم خوشگوار جبکہ کسان گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے سے پریشان

ہیڈ مرالہ (رپورٹ: اویس احمد رضا) گزشتہ رات سے صبح تک ہوا، گرج چمک کے ساتھ بارش کاسلسلہ جاری رہا جس سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہیڈ مرالہ اور گردو نواح میں منگل اور بدھ کی رات سے بارش کا سلسلہ بدھ کی صبح تک جاری رہا ہے اور ساتھ ٹھنڈی ہوا بھی جاری رہنے سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا جبکہ تیز ہوا کے وجہ سے گندم کی فصل زمین کے ساتھ لگ گئی اس وجہ سے کسان طبقہ پریشان ہوا ہے ان کا کہنا ہے جہاں موسم خوشگوار ہوا ہے تودوسری طرف فصل کو بھی نقصان ہوا ہے، کسانوں کا کہنا ہے کہ گندم کی فصل پکنے کے بالکل قریب ہے اس لیے اسے تیز ہوا اور باد و باراں نقصان پہنچا سکتا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے