Home / پنجاب (page 44)

پنجاب

لاہور قلندر نے ہاکی کے مستقبل کا بیڑہ اٹھانے کا اعلان کردیا،

قومی کھیل میں نیا خون شامل کرنے کے لئے شہر شہر ٹیلنٹ ہنٹ کا انعقاد کریں گے۔ پہلے مرحلے میں 17 فروری کو کراچی میں اوپن ٹرائلز کا انعقاد ہوا، شاہین شاہ آفریدی ہاکی کے لئے لاہور قلندر کے برانڈ ایمبیسڈر تھے، چیف ایگزیکٹو لاہور قلندر عاطف رانا کراچی (اسپورٹس …

مزید پڑھیں

پی سی بی نے بچوں کے لیے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے ٹکٹوں پر 50 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا

کراچی (ذیشان حسین) نوجوان کرکٹ شائقین کو کرکٹ کے ستاروں کو قریب سے دیکھنے کا موقع فراہم کرنے کے لیے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی میں HBL پاکستان سپر لیگ 8 کے میچز کے لیے 18 سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کو 50 فیصد رعایت فراہم کرنے کا فیصلہ …

مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان نے منی بجٹ اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یکسر مسترد کر دیا۔ آج 17 فروری بعد نمازِ جمعہ المبارک، امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی موجود ملکی صورتحال کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

تحریک لبیک پاکستان نے منی بجٹ اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یکسر مسترد کر دیا۔ منی بجٹ اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ملک میں مہنگائی کی ایک نئی لہر کو جنم دے گا، امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی حکومت کے ایسے ظالمانہ اقدامات …

مزید پڑھیں

چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ تحصیل کمالیہ کی مرکزی تنظیم کے نئے عہدیداروں کی نامزدگی

کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) پاکستان تہذیب اور ثقافت میں اپنی خاص پہچان رکھتا ہے۔ لیکن بد قسمتی سے آج ہم اپنی اصل ڈگر سے ہٹتے جا رہے ہیں۔ جدت کو ضرور اپنائیں لیکن اس کے لیے اپنی اصل پہچان کو پس پشت نہیں ڈالنا …

مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں کی عدم دلچسپی کی وجہ سے چک نمبر 268 گ ب مہوٹیانوالا کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) عثمان احمد خان مہوٹہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چک نمبر 268 گ ب مہوٹیانوالا کے دونوں اطراف کی مین سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔ جس کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو آمدورفت میں …

مزید پڑھیں

وراثت کا قانون وطن عزیز میں عین اسلامی ہے، تحریم فاطمہ

کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے ) اپنی بہن، بیٹیوں کا حصہّ جو اللہ کریم نے مقرر فرما دیا انہیں پورا پورا دیا جائے، اس میں کسی طرح کی بھی زیادتی قابل گرفت ہے، سابقہ کی گئی غلطیوں سے تہہ دل سے شرمندہ ہو کر …

مزید پڑھیں

اظہارِ محبت ۔۔۔ تحریر : آمنہّ علی (ارگن بنگلہ گوجرانوالہ)

کتنا خوبصورت ہوتا ہے نہ یہ محبت کا رشتہ جو ہمارا اپنوں کے ساتھ ہوتا ہے جس میں ہر وقت ایک دوسرے کی فکر رہتی ہے۔ہر لمحہ اپنوں کےلئے عافیت کی دعائیں کی جاتی ہیں۔والدین ہوں،بہن بھائی ہوں یا دوست ہمیں سب سے بہت محبت ہوتی ہے اور اس کا …

مزید پڑھیں

ادب کی دنیا کا روشن ستارہ ، ڈاکٹر شاہد رضوان

چیچہ وطنی سے مقصود احمد سندھو کی تحریر ادب کی دنیا کا روشن ستارہ ۔۔۔ ڈاکٹر شاہد رضوان کی کتابوں پر تبصرہ ادب کی دنیا کے بلند قامت میناروں اور قد آور شخصیات کے درمیان خود کو منوانا ہمیشہ ہی جوئے شیر لانے کے مترادف رہا ہے جس کے لیے …

مزید پڑھیں

حکومت پنجاب نے163 اسسٹنٹ کمشنر کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے

پنجاب (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے ) تبدیل ہونیوالوں میں نعمان محمود اسسٹنٹ کمشنرتلہ گنگ کوتبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنرخوشاب تعینات کردیا۔ عرفان مارتھ اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کوتبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنرنوشہرہ وادی سون تعینات کردیا علیزہ رحمان اسسٹنٹ کمشنرسمندری کوتبدیل کرکےاسسٹنٹ کمشنرنورپورتھل تعینات کردیا اشفاق رسول اسسٹنٹ …

مزید پڑھیں

پاکپتن پٹرولنگ پوسٹ پل جالب کی بڑی کاروائی ، چوری شدہ دو عدد بھینسیں اور ڈالہ برآمد کرکے مالکان کے حوالے

پاکپتن ( مہر محمد نوازکاٹھیا سے) پاکپتن پٹرولنگ پوسٹ پل جالب کی بڑی کاروائی علاقہ تھانہ صدر چیچہ وطنی ضلع ساہیوال کے گاؤں41 بارہ ایل سے چوری ہونے والی 2 عدد بھینس اور دو عدد شیرخوار کٹے چوری ہوئے۔ جس کی 15ساہیوال کنٹرول روم کو تقریباً صبح 7 بجے اطلاع …

مزید پڑھیں