کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) متحرک سماجی ادارہ پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کے زیرِ انتظام پیارا پاکستان آفس ذیشان کالونی میں 14 اگست 2025 کے موقع پر 78 واں جشنِ آزادی کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ پروگرام محمد ارشد قادری اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل … مزید پڑھیں
یومِ آزادی ہمارے اس عہد کی تجدید ہے کہ ہم وطن عزیز کی سلامتی اور ترقی کے لیے متحد رہیں گے، بانی NUJ محمد احسان مغل
لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے بانی و مرکزی چیئرمین محمد احسان مغل نے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ دن ہمیں آزادی کے لیے … مزید پڑھیں
نورِ ہدایت ٹریول ایجنسی کا شاندار افتتاح، محمد اکبر بٹ کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت ربن کاٹ کر افتتاح کیا،
رانا جمیل، عمران بٹ، شعیب ہاشمی، ذیشان بٹ، محمد مشرف، احمد مغل، محمد ایان، شہریار، حاجی ناصر، باوا بٹ، حاجی ناصر، منیب سمیت دیگر کی شرکت لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق نورِ ہدایت ٹریول ایجنسی کا افتتاح کی مناسبت سے ایک پروقار اور … مزید پڑھیں
مودت امام حسن مجتبیٰ کانفرنس 13اگست کو لاہور ہائیکورٹ میں منعقد ہوگی
لاہور (ابراراحمد) مودت امام حسن مجتبیٰ کانفرنس 13اگست کو لاہور ہائیکورٹ میں منعقد ہوگی پیر ناصر عباس قادری ایڈووکیٹ کانفرنس میں سلطان فیاض الحسن قادری میاں جلیل شرقپوری سید عرفان مشہدی سید علی رضا آصف نسوآنہ ایڈووکیٹ ابراراحمد ودیگر ہونگے تفصیلات کے مطابق بانی و مرکزی چیئرمین امام حسن … مزید پڑھیں
سعید احمد کھچی اور صائم کھچی کی طرف سے اہلِ پاکستان کو یومِ جشنِ آزادی مبارک ہو !
(CEO) ہیلتھ ڈاکٹر ہیلتھ ڈاکٹر کاشف ندیم نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کمالیہ کا دورہ کیا
ہسپتال کی ایمرجنسی، ڈائیلیسز یونٹ، مین اسٹور اور مختلف وارڈز کا تفصیلی معائنہ کیا۔ سرکاری صحت کے اداروں پر عوام کا اعتماد بحال رکھنے کے لیے ہسپتال انتظامیہ کا کردار نہایت اہم ہے: ڈاکٹر کاشف ندیم کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) چیف ایگزیکٹو آفیسر (CEO) ہیلتھ … مزید پڑھیں
ایک پُرامن اور مثالی معاشرے کی تشکیل کے لیے انسانیت کو بنیاد بنایا جائے۔
ضروری ہے کہ ہم رنگ، نسل، مذہب اور فرقہ واریت سے بالاتر ہو کر ایک دوسرے کو عزت دیں سوسائٹی کے ہر فرد کو نوجوان نسل کے ساتھ وقت گزارنے اور ان کی راہنمائی کی ذمہ داری ادا کرنا ہوگی : اشرف جان سندھو کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان … مزید پڑھیں
مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ ہو چکا ہے : حفیظ اللہ طارق
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) جہاد بالقلم پاکستان کے سینئر نائب صدر حفیظ اللہ طارق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ ہو چکا ہے جبکہ … مزید پڑھیں
علم کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتا۔ ایم افضل چوہدری
تعلیم کو مرد و زن دونوں کے لئے قرار دیا گیا ہے۔ رانا علی اویس خاں کو پنجاب ایری گیشن ڈیپارٹمنٹ میں سول انجنئیر منتخب ہونے پر مبارکباد کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) علم کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتا۔ تعلیم … مزید پڑھیں
تاجر حقوق کی علمدار عظیم تاجر تنظیم، کمالیہ تاجر اتحاد، کمالیہ، کے زیر اہتمام ماہِ نومبر میں آل پاکستان تاجر کنونشن کا انعقاد تزک و احتشام سے کیا جا رہا ہے۔
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ایم شفیق شاہد ملک، (ایگزیگٹو چیئرمین کمالیہ تاجر اتحاد تحصیل کمالیہ) نے میڈیا نمائدگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر حقوق کی علمدار عظیم تاجر تنظیم، کمالیہ تاجر اتحاد، کمالیہ تاجر اتحاد کا قیام 15 نومبر 2024 کی … مزید پڑھیں