Home / Home / نورِ ہدایت ٹریول ایجنسی کا شاندار افتتاح، محمد اکبر بٹ کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت ربن کاٹ کر افتتاح کیا،

نورِ ہدایت ٹریول ایجنسی کا شاندار افتتاح، محمد اکبر بٹ کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت ربن کاٹ کر افتتاح کیا،

رانا جمیل، عمران بٹ، شعیب ہاشمی، ذیشان بٹ، محمد مشرف، احمد مغل، محمد ایان، شہریار، حاجی ناصر، باوا بٹ، حاجی ناصر، منیب سمیت دیگر کی شرکت

لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق نورِ ہدایت ٹریول ایجنسی کا افتتاح کی مناسبت سے ایک پروقار اور پررونق تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں صدر پاکستان تاجر گروپ محمد اکبر بٹ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور ربن کاٹ کر نورِ ہدایت ٹریول ایجنسی کا افتتاح کیا، جس میں رانا جمیل، عمران بٹ، شعیب ہاشمی، ذیشان بٹ، محمد مشرف، احمد مغل، محمد ایان، حاجی ناصر، شہریار، حاجی ناصر، باوا بٹ اور منیب سمیت شہر کی معروف کاروباری و سماجی شخصیات نے خصوصی شرکت کی۔ جبکہ شرکاء نے چیف ایگزیکٹو نورِ ہدایت ٹریول ایجنسی عمر خالد کو افتتاح پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر عمر خالد نے کہا کہ نورِ ہدایت ٹریول ایجنسی عوام کو معیاری، شفاف اور جدید سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ تقریب خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی اور شرکاء نے اُمید ظاہر کی کہ یہ ادارہ مسافروں کے اعتماد اور اطمینان کی پہچان بنے گا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے