جنوری 21, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شیل پاکستان ’ملتان سلطانز‘ کے ممتاز اسپانسرز میں سے ایک ہے جو دفاعی چیمپئنز اور گزشتہ کئی سیزنز کے دوران ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (ایچ بی ایل پی ایس ایل) میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ٹیم ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس …
مزید پڑھیں جنوری 19, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے لیے اپنے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا ہے۔ لاہور قلندرز نےایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے ابتدائی تین میچز کے لیے بیٹر ہیری بروک کی جگہ باؤلر میتھیو پوٹس کو …
مزید پڑھیں جنوری 19, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی ) نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے پہلے مرحلے میں 25 فیصد تماشائیوں کو شرکت کی منظوری دے دی ہے۔ لیگ کا پہلا مرحلہ 27 جنوری سے 7 فروری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں …
مزید پڑھیں جنوری 19, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے 30 لیگ میچز کے لیے امپائر اور میچ ریفری پینل کا اعلان کردیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف میچ ریفری رنجن مدوگالے پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں ریفری کی …
مزید پڑھیں جنوری 19, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بی آر بی گروپ سے ٹائٹل اسپانسر کے لئے دوسرے سال کا معاہدہ کرلیا۔ معاہدہ کے لئے تقریب کا انعقاد کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے ہیڈ آفس میں کیا گیا جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کپتان سرفراز …
مزید پڑھیں جنوری 15, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق یہ آفیشل ترانہ آئندہ ہفتے ریلیز کیا جائے گااور ایونٹ سے قبل اور میچز کے دوران وینیوز پر بجایا جاتا رہے گا۔ یہ ترانہ پی ایس ایل 7 کے انعقاد پر شائقینِ کرکٹ کے جوش …
مزید پڑھیں جولائی 24, 2021 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا ساتواں ایڈیشن اگلے برس جنوری فروری میں منعقد ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ایس ایل فرنچائزز کے درمیان ٹیلی کانفرنس ہوئی جس کے بعد پی سی بی نے پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن جنوری فروری میں کروانے کا …
مزید پڑھیں جون 25, 2021 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل
ابوظہبی (اسپورٹس رپورٹر) صہیب مقصود اور رائیلی روسو کی برق رفتار نصف سنچریوں کی بدولت ملتان سلطانز پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کا چیمپئن بن گیا ہے۔ فاتح ٹیم نے لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے فائنل میں پشاور زلمی کو 47 رنز سے شکست دے دی۔ 65 …
مزید پڑھیں جون 23, 2021 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل
ابوظہبی (اسپورٹس رپورٹر) پشاور زلمی کی ٹیم چوتھی مرتبہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی واحد ٹیم بن گئی ہے۔ فاتح ٹیم نے دوسرے ایلیمنٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 …
مزید پڑھیں جون 22, 2021 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل
ابوظہبی (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 31 رنز سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ایونٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ محض 17 رنز کے عوض 3 اہم کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھانے پر …
مزید پڑھیں