Home / پاکستان سپر لیگ (page 2)

پاکستان سپر لیگ

مسلسل چھٹی شکست نے کراچی کنگز کی پلے آف مرحلے میں رسائی مشکل بنا دی

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے انیسویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے ہرا دیا ہے۔ مسلسل چھٹی شکست کے باعث کراچی کنگز کی ٹورنامنٹ کے پلے آف مرحلے میں رسائی مشکل ہوگئی ہے۔ 194 رنز کے تعاقب میں کراچی …

مزید پڑھیں

کپتان سرفراز احمد کی قائدانہ اننگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پانچ وکٹوں سے فتح دلا دی

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے اٹھارویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کپتان سرفراز احمد کی ناقابل شکست 50 رنز کی اننگز کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ فاتح ٹیم کی یہ ٹورنامنٹ میں تیسری کامیابی ہے۔ …

مزید پڑھیں

سٹی ٹریفک پولیس لاہور پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں شرکت کرنے والے شائقین کرکٹ کو روائتی انداز میں خوش آمدید کہے گی

لاہور (بیورو رپورٹ) سٹی ٹریفک پولیس لاہور پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں شرکت کرنے والے شائقین کرکٹ کو روائتی انداز میں خوش آمدید کہے گی، شائقین کرکٹ کو پھول، بچوں میں گفٹ پیک تقسیم کئے جائیں گے، کرکٹ پسندیدہ کھیل، بھرپور طریقے سے ویلکم کیا جائے گا، سٹی …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ 7 کے پہلے مرحلے کے آخری میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز لاہور قلندر کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اوپنر جیسن روئے کی شاندار سنچری کی بدولت لاہور قلندرز کو7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 205 رنز کا ہدف کوئٹہ نے 20 ویں اوور میں مکمل کرلیا، جیسن روئے …

مزید پڑھیں

ٹک ٹاک ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے کو اسپانسر کرے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مختصر دورانیے کی ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے والا عالمی پلیٹ فارم، ٹک ٹاک ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے کو اسپانسر کرے گا۔ پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ ایچ بی ایل پی ایس ایل …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے حفاظتی پروٹوکولز جاری

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے لیے حفاظتی پروٹوکولز جاری کر دیے ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ حفاظتی پروٹوکولز کے مطابق ایونٹ کے پہلے مرحلے میں شریک تمام افراد کی 4 بار پی سی آر …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل 7 کے ترانے کا ٹیزر جاری کر دیا گیا

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل 7 کے ترانے کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔ پی ایس ایل 7 کے جاری کردہ ترانے میں عاطف اسلم کی آواز کا جادو چلے گا جس میں گلوکارہ آئمہ بیگ بھی اپنے سربکھیریں گی۔ پی ایس ایل کا مکمل ترانہ …

مزید پڑھیں

بی ایل پی ایس ایل 7 کے لیے سابق کھلاڑیوں اور ممتاز کمنٹیٹرز سے بھرے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 27 جنوری سے 27 فروری تک جاری رہنے والی ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے لیے سابق کھلاڑیوں اور ممتاز کمنٹیٹرز سے بھرے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ جب انگلینڈ اور جنوبی افریقہ …

مزید پڑھیں

ٹک ٹاک ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 اور 8 کا آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مختصر دورانیے کی ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے والے عالمی پلیٹ فارم، ٹک ٹاک ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں اور آٹھویں ایڈیشن کا آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا ہے۔ اس شراکت داری کے تحت آئندہ دو ایڈیشنز تک ایچ بی ایل پی ایس …

مزید پڑھیں

پاکستان میں ای کامرس کے سب سے بڑے پلیٹ فارم دراز نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی ڈیجیٹل اسٹریمنگ کے حقوق حاصل کرلیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آن لائن خریداروں میں غیر معمولی مقبولیت کے پیش نظر پاکستان میں ای کامرس کے سب سے بڑے پلیٹ فارم دراز نے حال ہی میں کرکٹ کے سب سے بڑے میلے، ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ڈیجیٹل اسٹریمنگ کے حقوق بھی …

مزید پڑھیں