میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں گٹکا و دیسی شراب فروش عناصر, جرائم پیشہ اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، متعدد ملزمان گرفتار، انڈین و دیسی ساختہ گٹکے اور شراب برآمد، مقدمات درج
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں گٹکا و دیسی شراب فروش عناصر, جرائم پیشہ اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، متعدد ملزمان گرفتار، انڈین … مزید پڑھیں