تازہ ترین
Home / میرپورخاص (page 47)

میرپورخاص

پولیس گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ ضلع عمر کوٹ تھانہ شادی پلی میں پولیس کی تحویل میں چوری کے الزام میں گرفتار ملزم کی خود کشی یا قتل؟ اہل خانہ کا لاش تھانے کا سامنے رکھ کر احتجاج

عمرکوٹ (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پولیس گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ ضلع عمر کوٹ تھانہ شادی پلی میں پولیس نے مبینہ طور پر کامبو ولد محمد ایوب کو 10 دن پہلے چوری کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ اہل خانہ کا موقف ہے کہ پولیس نے بھاری رشوت …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں گھر میں کھانا پکانے دوران گیس سلنڈر پھٹنے سے میاں بیوی شدید زخمی ہوگئے، جنہیں سول ہسپتال میرپورخاص میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے حیدرآباد ریفر کردیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں گھر میں کھانا پکانے دوران گیس سلنڈر پھٹنے سے میاں بیوی شدید زخمی ہوگئے، جنہیں سول ہسپتال میرپورخاص میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے حیدرآباد ریفر کردیا گیا۔ جمنا داس کالونی کی رہائشی خاتون آمنہ اور اسکا شوہر عبدالغفور گیس کا سلنڈر پھٹنے …

مزید پڑھیں

سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس میرپورخاص کی کاروائی ملزم گرفتار، 1200 مضر صحت مین پوری برآمد، مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس میرپورخاص نے کاک بنگلہ لنگ روڈ سے محمد اشرف ولد ارسال الدین گلشن کالونی کو گرفتار کرکے 1200 مین پوری برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

جمڑاؤ کینال سے 24 انچ کی مین لائن کا تعمیری کام تیزی سے جاری شہر میں 10 انچ 8 انچ اور 6 کی لائنیں کنیکٹ کرکے شہر کی گلی گلی گھر گھر میٹھا پانی مہیا ہوگا۔ صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور سیٹھ ھری رام کشوری لال

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور سیٹھ ھری رام کشوری لال جمڑاؤ کینال سے نور سی این جی پمپ تک 12 کلومیٹر کی 24 انچ کی مین لائن کی تعمیری کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔ اس موقع پر سیٹھ ھری رام کشوری لال نے …

مزید پڑھیں

میرواہ گورچانی شہر میں سندھ ثقافت ڈے کے حوالے سے سندھ ثقافت ریلی نکالی گئی، سندھ سے محبت رکھنے والے مختلف برادریوں کے لوگ سندھی ٹوپی اور اجرک کے ہمراہ شریک ہوۓ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی شہر میں آج سندھ ثقافت ڈے کے سلسلے میں صبح گیارہ بجے مین بس اسٹاپ سے سندھ ثقافت ریلی نکالی گئی جوکہ شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی بس اسٹاپ پر اختتام پذیر ہوگئی ریلی میں سندھ سے محبت رکھنے والے مختلف …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان میرواہ گورچانی کے ذمہ دارین کی درگاہ سید یوسف شاہ بخاری پر حاضری، درگاہ پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی، پاکستان کی ترقی، خوشحالی، استحکام اور پارٹی و میرواہ شہر کیلے خصوصی دعا کی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان میرواہ سیکٹر انچارج رانا اسحاق راجپوت، جوائنٹ و اراکینِ سیکٹر کمیٹی حق پرست کونسلر راؤ ضیاء القاسمی گوٹھ نظام الدین یونٹ اور کارکنان کے ساتھ درگاہ سید یوسف شاہ بخاری پر حاضری دی، درگاہ پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور مٹھائی …

مزید پڑھیں

ایس ایچ او غریب آباد کی کاروائی، شہریوں سے کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والا نوسر باز مہاجر کالونی میرپورخاص کا رہائشی ارشد مجید زئی گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او غریب آباد کامران ھالیپوٹو کی کاروائی شہریوں سے کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والا نوسر باز مہاجر کالونی کا رہائشی ارشد مجید زئی گرفتار۔ ملزم کا ایک ساتھی سہولت کار فیصل کمالی بھی مقدمے میں نامزد۔ ملزم ارشد مجید زئی اور سہولت …

مزید پڑھیں

لوگوں کی خواہش پر ضلعے کے پسماندہ علاقوں میں خاندانی منصوبہ بندی کے کیمپ لگائے جارہے ہیں اور لوگوں کو مفت مشورے بھی دیے جارہے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر میرپورخاص اعجاز سیال

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر میرپورخاص اعجاز سیال نے کہا ہے کہ لوگوں کی خواہش پر ضلعے کے پسماندہ علاقوں میں خاندانی منصوبہ بندی کے کیمپ لگائے جارہے ہیں اور لوگوں کو مفت مشورے بھی دیے جارہے ہیں اس ضمن میں تولیدی صحت مرکز کوٹ غلام …

مزید پڑھیں

پڑھے لکھے نوجوان ریاست کے امین ہیں تعلیم ہی ہمارے ملک اور آئندہ نسلوں کی ضامن ہے طالبعلموں کوجدید سائنسی طریقوں سے تعلیم دینے کیلئے حکمت عملی تشکیل دی جائے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ پڑھے لکھے نوجوان ریاست کے امین ہیں تعلیم ہی ہمارے ملک اور آئندہ نسلوں کی ضامن ہے انہوں نے کہا کہ اس وقت میر شیر محمد خان تالپور پبلک اسکول میرپورخاص میں طالب علموں کی تعلیم …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ضلعے میں اینٹوں کے بھٹوں پر کام کرنے والوں کا کوئی بھی مسئلہ نہیں جو حل کرنے جیسا نہ ہو بھٹوں پر کام کرنے والوں سے کسی بھی قسم کی جبری مشقت نہیں کرائی جاتی۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ میرپورخاص ضلعے میں اینٹوں کے بھٹوں پر کام کرنے والوں کا کوئی بھی مسئلہ نہیں جو حل کرنے جیسا نہ ہو بھٹوں پر کام کرنے والوں سے کسی بھی قسم کی جبری مشقت نہیں کرائی …

مزید پڑھیں