تازہ ترین
Home / میرپورخاص (page 21)

میرپورخاص

میرپورخاص سینٹرل جیل میں اچانک سے کراچی سینٹرل جیل سے 100 قیدی منتقل۔ قیدیوں کو بغیر اسکریننگ بیجھنے پر سینٹرل جیل میرپورخاص کی انتظامیہ اور جیل میں قیدیوں کو پریشانی کا سامنا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سینٹرل جیل میں اچانک سے کراچی سینٹرل جیل سے ایک سو قیدی منتقل۔ قیدیوں کو بغیر اسکریننگ بیجھنے پر سینٹرل جیل میرپورخاص کی انتظامیہ اور جیل میں بند قیدیوں کو پریشانی کا سامنا۔ 99 قیدی اور کراؤڈ اور کرونا سے ممکنہ بچاؤ کے لیے …

مزید پڑھیں

عام شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آنا اور ان کی فوری مدد کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل میرپورخاص رینج ذوالفقار لاڑک

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل میرپورخاص رینج ذوالفقار لاڑک کا ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے ہمراہ پولیس ہیڈ کواٹر میرپورخاص، پولیس ڈسپینسری، 15 مددگار بیس، پولیس فیسیلیٹیشن سینٹر اور مختلف تھانہ جات کا دورہ کیا۔ پولیس ہیڈ کواٹر میرپورخاص آمد پر ڈی آئی جی میرہورخاص …

مزید پڑھیں

لوگوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے پوسٹ آفس چوک پر کیمپ قائم کرکے مختلف مقامات پر آگاہی بینرز لگائے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنرمیرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ ہمیں ایک دوسرے کی صلاحیتوں سے استعفادہ حاصل کرکے شہر کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنا چاہئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے فلاحی تنظیم ہلال احمر سوسائٹی میرپورخاص کے اراکین سے کورونا وائرس کی …

مزید پڑھیں

ایس ایچ او مہران پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرکے مویشی منڈے لگانے پر کاروائی 2 افراد گرفتار 11 افراد کے خلاف مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے کے لئے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرکے مویشی منڈے لگانے پر نوابشاہ پھاٹک پر ایس ایچ او مہران پولیس اسٹیشن انسپیکٹر میر محمد کیریو کا چھاپہ، مویشی منڈے لگانے والے سراج قریشی اور رضوان قریشی کو گرفتار …

مزید پڑھیں

آئسولیشن وارڈ میرپورخاص میں مطلوبہ سہولیات فراہم کی جائیں انتظامیہ کی جانب سے صحت کی بہتری کے حوالے سے ہرممکن تعاون کیا جائے گا۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ صحت اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی ہزار نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ہے ہمیں بیماریوں سے محفوظ رہنے کیلئے علاج کے ساتھ احتیاطی تدابیر پر بھی عمل کرنا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ کے احکامات پر عمل نہ کرنے پر میرپورخاص کے دو اسکولوں کی رجسٹریشن معطل کردی گئی ہے۔ ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز میرپورخاص ریجن عبدالرزاق خاصخیلی نے نجی تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ حکومت سندھ اور ڈپٹی کمشنر کے احکامات کے پیش نظر 30 مئی 2020 تک تمام تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے اس ضمن …

مزید پڑھیں

گٹکا مین پڑی کے حوالے سے سندھ اسمبلی سے منظور شدہ نئے قانون پر عمل درآمد کے لئے ایس ایس پی میرپورخاص کی جانب سے سخت ہدایات جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے گٹکا مین پڑی سے متعلق سندھ اسمبلی سے منظور شدہ نئے قانون پر عمل درآمد کے حوالے سے سخت ہدایات جاری۔ تمام ایس ڈی پی اوز اور ضلع بھر کے تھانہ جات کے ایس ایچ اوز …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے کھلاڑیوں کی طرف سے شکریہ ہری رام کشوری لال

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے شہریوں اور کھلاڑیوں کے لئے خوشخبری، صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اسٹیڈیم (گاما اسٹیڈیم) کا دورہ کیا۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال کے ہمراہ سیکرٹری …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے نمٹنے اور محکمہ ہیلتھ کی مدد کے لئے سکیورٹی پلان ترتیب دیا جاچکا ہے۔ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج زوالفقار لاڑک

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی آفس میرپورخاص رینج میں ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج زوالفقار لاڑک کی جانب سے کرونا وائرس سے متعلق ہنگامی اقدامات اور امن و امان کی مجموعی صورتحال پر اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں ضلع میرپورخاص، عمرکوٹ اور …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی جانب سے میرپورخاص میں سانحہ تیزگام ٹرین کے 40 شہداء کے ورثاء کو 5 لاکھ، شدید زخمیوں کو 1 لاکھ روپے کے امدادی چیک تقسیم کئے گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) رکن قومی اسمبلی میر منور تالپو رنے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے جو اعلانات اور وعدے کئے ہیں وہ وفا کئے ہیں کیونکہ ہماری پارٹی عوام کے ہر دکھ درد میں ساتھ ہے اس امر کا اظہار انہوں نے دربار ہال میرپورخاص میں …

مزید پڑھیں