Home / اہم خبریں / ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے میرپورخاص شہر کی مختلف نشستوں پر بلدیاتی ضمنج انتخابات میں جیت کر آنے والے کونسلرز نے اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص کے دفتر میں کونسلر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے میرپورخاص شہر کی مختلف نشستوں پر بلدیاتی ضمنج انتخابات میں جیت کر آنے والے کونسلرز نے اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص کے دفتر میں کونسلر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے میرپورخاص شہر کی مختلف نشستوں پر بلدیاتی ضمنج انتخابات میں جیت کر آنے والے کونسلرز رٸیس الدین چوہان، عمران قریشی اور جنید قریشی نے اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص کے دفتر میں کونسلر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص غلام حسین کانیو نے ان سے حلف لیا. ،اس موقع پر واٸس چیٸرمین میونسپل کمیٹی میرپورخاص فرید احمد خان ایم کیو ایم پاکستان کے کونسلرز بھی موجود تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے