دسمبر 10, 2018 اہم خبریں, کراچی, موسم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کی عوام پر بھی بادلوں کر رحم آہی گیا اور کراچی کے عوام کو بھی موسم سرما کی پہلی بارش نے سردی کے آغاز کی نوید سنا دی۔ بارش کے باعث شہریوں کے چہرے کھل اٹھے اور موسم بھی کچھ سرد ہوگیا- محکمہ موسمیات کے …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2018 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, موسم
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں بادل اور ہلکی بارش کے بعد سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ سردی کے باعث سیکورٹی کے لئے موسم سرما کی پالیسی بھی جاری کردی گئی ہے جس کے تحت سرکاری اور غیر سرکاری دفاتر میں چادر کے استعمال پر پابندی …
مزید پڑھیں اکتوبر 17, 2018 اہم خبریں, موسم
کراچی (رپورٹ: محمد لاریب) ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے درجہ حرارت منفی ڈگری تک گر گیا۔ مانسہرہ، مری، مظفر آباد اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا اور …
مزید پڑھیں اکتوبر 11, 2018 اہم خبریں, موسم
لسبیلہ (رپورٹ: محمد عمر) بحیرہ عرب میں طوفان کے پیش نظر پورٹ انتظامیہ کی جانب سے الرٹ جاری ماہی گیروں کو کھلے سمندر میں جانے سے روک دیا گیا ہے طوفان بلوچستان کے ساحلی علاقوں سے بھی ٹکرائے گا تفصیلات کے مطابق بحیرہ عرب میں طوفان کے خدشہ کے پیش …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, موسم
کراچی (رپورٹ: محمد لاریب) محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان شدت اختیار کرگیا سمندری طوفان لوبان کراچی سے 1500 کلومیٹر جنوب مغرب میں ہے سمندری طوفان یمن اور عمان کی جانب بڑھ رہا ہے طوفان دو روز میں عمان اور یمن کے ساحل سے ٹکرائے …
مزید پڑھیں اکتوبر 8, 2018 اہم خبریں, موسم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں گرمی کی نئی لہر- کراچی میں سمندری ہوائیں رک گئیں جس کی وجہ سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ گذشتہ روز شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری تک پہنچا تھا تاہم محکمہ موسمیات نے آج (پیر کو) بھی کراچی سمیت …
مزید پڑھیں ستمبر 23, 2018 اہم خبریں, موسم
لاہور (بیورو رپورٹ) گزشتہ چند روز سے جاری گرمی کی لہر کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں بادل برسنے سے موسم حسین اور سہانہ ہوگیا، ٹھنڈی ہواؤں نے موسم کو مزید ٹھنڈا کردیا،، جبکہ گرمی اور حبس کی بھی چھٹی ہوگئی، موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آئندہ …
مزید پڑھیں ستمبر 23, 2018 اہم خبریں, موسم
کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی میں ایک بار پھر سورج کا پارہ ہائی ہوگیا شہر قائد میں سمندری ہوائیں رک گئیں، محکمہ موسمیات نے گرمی کی نئی لہر کی پیشنگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات نے کراچی شہر میں گرمی کی نئی لہر کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے …
مزید پڑھیں اگست 21, 2018 اہم خبریں, موسم
کراچی (نوپ نیوز) محکمہ موسمیات نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر جڑواں شہروں سمیت پنجاب اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا، تاہم مالا کنڈ، ہزارہ، پشاور، …
مزید پڑھیں اگست 19, 2018 اہم خبریں, سندھ, موسم
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شہر سمیت ضلعی بھر میں طوفانی بارش کے بعد بند ہونے والی لائٹ کو 25 گھنٹے گذر گئے- شدید حبس گرمی سے اسپتال میں داخل مریض عام شہری تڑپ اٹھے- شہر بھر میں گندگی بارش کا پانی موجود شہریوں کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا …
مزید پڑھیں