Home / موسم (page 7)

موسم

ٹھنڈی ہواؤں بادلوں اور بارش نے ڈیرہ اسماعیل خان کا موسم سہانا کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹھنڈی ہوائوں، بادلوں اور بارش نے موسم سہانا کردیا ہے۔ صبح سے آسمان پر بادلوں کے ڈیرے اور فرحت بخش احساس دلاتی ٹھنڈی ہواؤں کے جھونکے، شہر میں بادلوں کا راج ہے، مختلف مقامات میں بوندا باندی نے موسم کے …

مزید پڑھیں

راولپنڈی، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش کا امکان ہے جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) راولپنڈی، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش کا امکان ہے جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے شہروں بہاولپور، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد ڈویژن، ڈیرہ غازی خان، …

مزید پڑھیں

دارالحکومت اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ۔ شہر اقتدار میں بوندا باندی اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہوگیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) دارالحکومت اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر اقتدار میں بوندا باندی اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ساہیوال، اوکاڑہ، مظفر گڑھ ، جھنگ، لیہ، رائیونڈ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی …

مزید پڑھیں

گرمی کے موسم کو بھول جائیں، مزید کئی روز کیلئے بارشوں کی پیشن گوئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گرمی کے موسم کو بھول جائیں، مزید کئی روز کیلئے بارشوں کی پیشن گوئی، ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں منگل سے جمعہ تک گرج چمک کے ساتھ بارشیں اور ژالہ باری کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔ پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے الرٹ جاری کر دیا

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبر پختونخوا میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔ پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے الرٹ جاری کر دیا۔ بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ منگل سے جمعرات تک جاری رہنے کا امکان۔ بیشتر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، زیارت میں غیر متوقع برف باری، حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 9 ہوگئی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پاکستان کا سب سے پسماندہ صوبہ بلوچستان ان دنوں ایران کی جانب سے داخل ہونے والے غیر متوقع سسٹم کے سبب بارشوں کی لپیٹ میں ہے، جبکہ زیارت میں برف باری بھی ہوگئی ہے، حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 9 ہوگئی۔ تفصیلات …

مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر حصوں میں بارش کی رم جھم، ہلکی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادلوں کا بسیر ا ہے، صبح ہونیوالی ہلکی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا۔ آج بھی بیشتر مقامات پر رم جھم کی پیش گوئی ہے، سندھ کے میدانی علاقے آج بھی گرمی کی لپیٹ میں رہیں …

مزید پڑھیں

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں بلوچستان کے 22 اضلاع میں بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 22 اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ جن علاقوں میں بارشیں ہوسکتی ہیں ان میں …

مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آج رات گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے کئی مقامات پر گرج چمک کےساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ ملک کے بالائی علاقوں میں موسم صاف اور خشک رہے گا۔ اس کے علاوہ اتوار کو حیدرآباد، سکھر، …

مزید پڑھیں

ملک کے تین صوبوں سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آج سے رم جھم متوقع ہے۔ بلوچستان میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ملک کے تین صوبوں سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آج سے رم جھم متوقع ہے۔ بلوچستان میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا، بولان اور سبی میں بادل خوب برسے، موسلا دھار بارش سے بلوچستان کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ بارش کا …

مزید پڑھیں