Home / موسم (page 8)

موسم

بلوچستان میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی۔ محکمہ موسمیات

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں آئندہ 4 روز کے دوران مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نیا سسٹم ایران سے آج بلوچستان میں داخل ہوگا جس کے بعد جمعرات اور جمعہ کو کوئٹہ، ژوب اور قلات ڈویژن میں بارشوں اور …

مزید پڑھیں

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوگیا جو دو روز تک جاری ر ہے گا۔ محکمہ موسمیات …

مزید پڑھیں

بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا سندھ میں آج موسلا دھار بارشیں ہونے کی توقع

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملک میں بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم آج بلوچستان کہ راستے ملک میں داخل ہوگیا جس کے بعد آج ہی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے اور 1 مارچ سے آہستہ آہستہ ملک بھر میں یہ سسٹم پھیل جائے گا اور گرج چمک کہ …

مزید پڑھیں

پاکستان میں 27 فروری سے کیا کام شروع ہوجائے گا؟ کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا۔

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان میں 27 فروری سے کیا کام شروع ہوجائے گا؟ کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ماہرین موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک بھر میں بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے جس کے باعث بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ایک مرتبہ پھر سیلابی …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش کے باعث سردی نے ڈیرے ڈال دیئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش کے باعث سردی نے ڈیرے ڈال دیئے ہیں۔ ڈیرہ میں ہلکی بارش اور چلنے والی یخ بستہ ہواﺅں کے باعث موسم سرد رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں مزید بارش کا امکان ہے۔ ڈیرہ اسماعیل …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں بارش اور برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاحوں کی بڑی تعداد محصور

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور سمیت ملک کے کئی علاقوں میں کہیں بارش، کہیں برف باری اور کہیں سرد ہواؤں کا راج ہے جب کہ درجنوں رابطہ سڑکیں بند ہونے سے لوگ گھروں میں محصور ہوگئے۔جبکہ سیاحوں کی کثیر تعداد گلگت بلتستان، چترال ،سوات ،کاغان ناران اورگلیات میں پھنس گئے۔ لاہور، …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں گرج چمک کے ساتھ بارش

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ،خیبر پختونخوا میں رواں ہفتے میں بارشوں اور برفباری کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق خیبر پختونخوا میں بارشوں اور …

مزید پڑھیں

سردی کی شدت میں کمی کے بجائے اضافہ ہونے کا امکان

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) آنے والے دنوں میں ملک میں سردی کی شدت میں کمی کی بجائے اضافہ ہونے کا امکان، 29 جنوری سے ملک میں بارشوں اور برفباری کا ایک نیا سلسلہ داخل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک میں مزید بارشوں اور برفباری کی …

مزید پڑھیں

وادی کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے جا گرا۔ محکمہ موسمیات

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) وادی کوئٹہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے جا گرا، محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف شہروں میں سردی کی برقرار ہے کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، قلات میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا …

مزید پڑھیں

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار، کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 2 تک پہنچ گیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار، کوئٹہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد کو عبور کرگیا کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 2 تک پہنچ گیا۔  

مزید پڑھیں