Home / اہم خبریں / وادی کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے جا گرا۔ محکمہ موسمیات

وادی کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے جا گرا۔ محکمہ موسمیات

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) وادی کوئٹہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے جا گرا، محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف شہروں میں سردی کی برقرار ہے کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، قلات میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، خضدار میں 2، لسبیلہ میں 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، بارکھان میں 3، دالبندین منفی 1، ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، ژوب میں 1، نوکنڈی اور پنجگور میں 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، تربت میں 10، سبی میں 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، اگلے 24 گھنٹوں کے دوران وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے