Home / ملتان (page 3)

ملتان

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال محمد علی وسیم کی زیر صدارت سرکل میاں چنوں کے پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمدعلی وسیم کی زیرصدارت سرکل میاں چنوں کے پولیس افسران کیساتھ میٹنگ۔ میٹنگ میں ایس ڈی پی او شبیر احمد وڑائچ، ایس ایچ اوز تلمبہ، سٹی اور صدر سمیت تفتیشی افسران کی شرکت۔ دوران میٹنگ سرکل میاں چنوں کے تھانہ جات کے کرائم …

مزید پڑھیں

ملتان سلطانز نے ہوم گراؤنڈ پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے، پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست، سہیل تنویر کی شاندار باؤلنگ کا فتح میں اہم کردار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے 124 رنز کا ہدف 31 …

مزید پڑھیں

سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے ملتان کے معروف مذہبی سکالر سید مجاہد عباس گردیزی سے اظہار تعزیت

ملتان (بیورو رپورٹ) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے ملتان کے معروف مذہبی سکالر سید مجاہد عباس گردیزی کے نانا کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک بیان میں مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبر کی دعا …

مزید پڑھیں

ڈی پی او خانیوال کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی کا تھانہ صدر کا دورہ، تھانہ میں آنے والے سائلین سے اخلاق سے پیش آیا جاۓ، آنے والے سائلین کی داد رسی کی جاۓ

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او فیصل شہزاد کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی شبیر احمد وڑائچ کا تھانہ صدر کا دورہ، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او فیصل شہزاد کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی شبیر احمد وڑائچ کا تھانہ صدر کا …

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کا ٹراما سنٹر کا دورہ، ایس ڈی او بلڈنگ نے ٹراما سنٹر کی بلڈنگ کے تعمیر کے مرحلے پر اسسٹنٹ کمشنر کو بریفنگ دی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کا ٹراما سنٹر کا دورہ، ایس ڈی او بلڈنگ نے ٹراما سنٹر کی بلڈنگ کے تعمیر کے مرحلے پر اسسٹنٹ کمشنر کو بریفنگ دی، اسسٹنٹ کمشنر نے ایس ڈی او بلڈنگ کو ہدایت کی ٹراما سنٹر کی بلڈنگ کی تعمیر …

مزید پڑھیں

چیئرمین وزیراعلی شکایت سیل ضلع خانیوال کا سرائے سدھو تھانہ کے ایس ایچ او کی طرف سے کاشف ندیم ٹبہ سلطان پور کے رہائشی کو ناجائز گرفتار کرنے کا نوٹس

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) چیئرمین وزیراعلی شکایت سیل ضلع خانیوال طیب چوہدری کا سرائے سدھو تھانہ کے ایس ایچ او محمود اختر کی طرف سے کاشف ندیم ٹبہ سلطان پور کے رہائشی کو ناجائز گرفتار کرنے کا نوٹس۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین وزیراعلی شکایت سیل ضلع خانیوال طیب چوہدری …

مزید پڑھیں

خانیوال میں ٹریفک حادثہ، ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر۔ حادثہ میں 1 شخص جاں بحق 2 افراد زخمی

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال کچا کھوہ وہاڑی روڈ نزد انصاف ہوٹل کے قریب ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر۔ حادثہ میں 1 شخص جاں بحق 2 افراد زخمی۔ جاںبحق شخص کی شناخت منظور احمد سکنہ ٹوبہ جبکہ زخمیوں میں تجمل اور ممتاز بی بی شامل ہیں۔ ریسکیو 1122 نے …

مزید پڑھیں

کبیر والا تھانہ سٹی کے علاقے کچہری کے قریب نوجوان کی لاش برآمد

کبیر والا (بیورو رپورٹ) کبیر والا تھانہ سٹی کے علاقے کچہری کے قریب نوجوان کی لاش برآمد۔ نوجوان کی شناخت قصور عباس سکنہ چوپراہٹہ کے نام سے ہوئی ہے۔ قصور عباس کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور لاش کچہری کے قریب پھینک کر فرار ہوگئے، تاحال قتل …

مزید پڑھیں

ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی، میاں چنوں تھانہ صدر کی کاروائی، منشیات فروش ملزمان گرفتار مقدمات درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال فیصل شہزاد کے احکامات کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ ایس ایچ او تھانہ صدر ریاض احمد لوٹھڑ کی پولیس ٹیم کے ہمراہ دبنگ کاروائی۔ کاروائی کے دوران مسمی جان عرف جانو ولد طالب حسین سنگا سکنہ پندرہ …

مزید پڑھیں

ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی، میاں چنوں تھانہ تلمبہ کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال فیصل شہزاد کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او خانیوال فیصل شہزاد کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی ایس ایچ او تھانہ تلمبہ کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی۔ …

مزید پڑھیں