ساہیوال (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) پنجاب کے سراپا احتجاج ملازمین اور اساتذہ آج اپنی ماں، وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کو پکار رہے ہیں۔ ماں تو وہ سایہ ہوتی ہے جو دھوپ میں اولاد پر ڈھال بن جاتی ہے۔ جو دکھ میں سہارا اور … مزید پڑھیں
آئی سی سی، پی سی بی اور بی سی بی مذاکرات میں اہم پیش رفت متوقع، پاک،بھارت میچ پر فیصلہ وزیراعظم کریں گے
لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے درمیان ہونے والے مذاکرات اتوار کو اختتام پذیر ہو گئے، جن کے بعد آئندہ 24 گھنٹوں میں اہم پیش رفت کا امکان ظاہر کیا جا رہا … مزید پڑھیں
غوثیہ خدمت فاؤنڈیشن کے 14 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر شاندار تقریب کا انعقاد
+ A گردہ درکار ہے.
سیالکوٹ کا مشکل ہدف کی جانب آغاز، اسامہ میر کی پانچ وکٹوں کے باوجود کراچی بلوز 458 بنانے میں کامیاب
لاہور، (اسپورٹس ڈیسک) چار روزہ میچ کے اختتام پر سیالکوٹ نے بغیر نقصان کے 4 اوورز میں 12 رنز بنائے اور فتح کے لیے مزید 520 رنز درکار ہیں اوپنرز اذان اویس اور محمد حریرہ نے ثاقب خان اور محمد عمر کے خلاف پُراعتماد انداز میں 24 گیندوں کا سامنا … مزید پڑھیں
سیاسی عدم استحکام، معاشی ابتری اور ایک آخری این ۔آر۔او ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر : مقصود احمد سندھو
سیاسی مکالمہ سے احتراز الزام تراشیوں پر انحصار اور غیر سنجیدہ سیاسی رویوں نے ملک میں مایوسی اور عدم اطمینان کی دبیز چادر تان رکھی ہے۔ خود غرضانہ سوچ عدم برداشت اور سیاسی بصیرت کی کمی کی بدولت ملکی نظام عدم توازن کی راہ پر چل رہا ہے۔ جس کے … مزید پڑھیں
بابر اعظم کی شاندار نصف سنچری، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی
لاہور، (ویب اسپورٹس ڈیسک) پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فیصلہ کن میچ میں بابر اعظم نے شاندار نصف سنچری اسکور کرتے ہوئے ٹیم کی کامیابی … مزید پڑھیں
پاکستان کی شاندار واپسی، جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برابر
لاہور، (ویب اسپورٹس) پاکستان نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جمعہ کی شب کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی، یوں تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔ قومی ٹیم کی اس فتح میں نوجوان فاسٹ … مزید پڑھیں
حضرت پیر سید شاہسوارؒ، پیر سید محمد حسین شاہؒ اور پیر سید رفاقت حسین شاہؒ کے سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات
بانی نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل اور چیئرمین PPCHR چوہدری آصف محمود وڑائچ کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت، سانگلہ ہل (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) درگاہ شریف چک نمبر 42 سانگلہ ہل میں حضرت پیر سید شاہسوارؒ، پیر سید محمد حسین شاہؒ … مزید پڑھیں
پاکستان میں پہلی ٹی ٹوئنٹی سہ فریقی سیریز، زمبابوے کی شرکت کی تصدیق
لاہور، (ویب اسپورٹس) زمبابوے کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی دعوت قبول کرتے ہوئے نومبر میں ہونے والی سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ اس سیریز میں سری لنکا بھی شامل ہوگا، جبکہ تمام میچز راولپنڈی اور لاہور میں 17 سے … مزید پڑھیں