چاندنی میں لہو تھا، مگر چپ رہی ماں کی زباں لوریِ آخری بیٹے کو دے، سو گئی بے صدا رات کی ہوا میں ایک عجیب سا سکوت تھا۔ آسمان سیاہ مخملی چادر اوڑھے، ستاروں کی ٹمٹماہٹ تک دبا بیٹھا تھا۔ گنے کے کھیتوں کے درمیان ہوا کا ہلکا سا جھونکا … مزید پڑھیں
چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کمالیہ کے زیرِ اہتمام پاکستان کے78ویں یوم آزادی کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب
ہمیں ملک کو ترقی یافتہ، پُرامن اور خوشحالی کا گہوارہ بنانے کے لئے اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا ہوں گی ہم اپنی آزادی اور ملک کی نظریاتی سرحدوں کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔ ایم افضل چوہدری کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) پاکستان لا الہ الا … مزید پڑھیں
پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کے زیرِ انتظام 78 واں جشنِ آزادی کا کیک کاٹا گیا
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) متحرک سماجی ادارہ پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کے زیرِ انتظام پیارا پاکستان آفس ذیشان کالونی میں 14 اگست 2025 کے موقع پر 78 واں جشنِ آزادی کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ پروگرام محمد ارشد قادری اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل … مزید پڑھیں
یومِ آزادی ہمارے اس عہد کی تجدید ہے کہ ہم وطن عزیز کی سلامتی اور ترقی کے لیے متحد رہیں گے، بانی NUJ محمد احسان مغل
لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے بانی و مرکزی چیئرمین محمد احسان مغل نے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ دن ہمیں آزادی کے لیے … مزید پڑھیں
سعید احمد کھچی اور صائم کھچی کی طرف سے اہلِ پاکستان کو یومِ جشنِ آزادی مبارک ہو !
ضیاء روڈ کئی سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار، سرکاری اداروں نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں۔
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ضیاء روڈ کئی سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار، سرکاری اداروں نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں۔ تفصیل کے مطابق ضیاء روڈ کمالیہ کا انٹری روڈ ہے۔ یہ روڈ گذشتہ کئی سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ اب اس روڈ … مزید پڑھیں
علم کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتا۔ ایم افضل چوہدری
تعلیم کو مرد و زن دونوں کے لئے قرار دیا گیا ہے۔ رانا علی اویس خاں کو پنجاب ایری گیشن ڈیپارٹمنٹ میں سول انجنئیر منتخب ہونے پر مبارکباد کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) علم کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتا۔ تعلیم … مزید پڑھیں
تاجر حقوق کی علمدار عظیم تاجر تنظیم، کمالیہ تاجر اتحاد، کمالیہ، کے زیر اہتمام ماہِ نومبر میں آل پاکستان تاجر کنونشن کا انعقاد تزک و احتشام سے کیا جا رہا ہے۔
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ایم شفیق شاہد ملک، (ایگزیگٹو چیئرمین کمالیہ تاجر اتحاد تحصیل کمالیہ) نے میڈیا نمائدگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر حقوق کی علمدار عظیم تاجر تنظیم، کمالیہ تاجر اتحاد، کمالیہ تاجر اتحاد کا قیام 15 نومبر 2024 کی … مزید پڑھیں
حکومتی اقدامات نے غریب کا جینا حرام کر دیا ہے۔ مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) جہاد بالقلم پاکستان کے صدر سینئر جرنلسٹ اور کالم نگار صوفی محمد ضیاء شاھد نے اپنے بیان میں کہا ھے کہ حکومتی اقدامات نے غریب کا جینا حرام کر دیا ھے۔ مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ھے۔ مسلط حکمران … مزید پڑھیں
حمیرا جمیل، فخرِ سیالکوٹ ۔۔۔ تحریر : مسکان ملک
آج میں اقبالیات کے میدان میں ناقابل فراموش، گراں قدر خدمات سرانجام دینے والی ایک ایسی قابل فخر شخصیت کا ذکر کرنے جارہی ہوں. جو 3مئی 1996 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئیں. انہوں نےگورنمنٹ ہائی اسکول، سیالکوٹ سے میٹرک کے بعد گورنمنٹ کالج سے ایف اے، بعدازاں اسی ادارے سے … مزید پڑھیں