تازہ ترین
Home / صفحہ اول (page 61)

صفحہ اول

حکومت پنجاب نے163 اسسٹنٹ کمشنر کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے

پنجاب (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے ) تبدیل ہونیوالوں میں نعمان محمود اسسٹنٹ کمشنرتلہ گنگ کوتبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنرخوشاب تعینات کردیا۔ عرفان مارتھ اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کوتبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنرنوشہرہ وادی سون تعینات کردیا علیزہ رحمان اسسٹنٹ کمشنرسمندری کوتبدیل کرکےاسسٹنٹ کمشنرنورپورتھل تعینات کردیا اشفاق رسول اسسٹنٹ …

مزید پڑھیں

ویلنٹائن ڈے ۔۔۔ تحریر : حمیرا علیم

فروری کا مہینہ شروع ہونے والا ہےاور ساتھ ہی ساتھ دنیا میں ویلنٹائن ڈے منانے کی تیاریاں بھی۔کنوارے ہوں یا شادی شدہ سب اپنے ویلنٹائن کو گفٹس، کارڈز اورپھول بھیجتے ہیں اور مختلف ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پرلنچ اور ڈنر کرواتے نظر آتے ہیں ۔لیکن کیا یہ دن صرف اپنے پیاروں …

مزید پڑھیں

صبر ۔۔۔ تحریر : مہوش نعمت ( ارگن بنگلہ گوجرانوالہ)

صبر کیا ہے۔ صبر کے لفظی معنی ہیں روکنا۔ صبر کی دوقسمیں ہیں۔ایک مشکلات اور مصیبتوں پر صبر اور دوسرا اللّٰہ ذوالجلال کی اطاعت پر صبر۔ اللّٰہ تعالیٰ فرماتے ہیں: یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِؕ-اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ(۱۵۳) ترجمہ:”اے ایمان والو صبر اور نماز سے مدد چاہو بیشک …

مزید پڑھیں

انمول ہوتے ہیں ۔۔۔ تحریر : آمنہّ علی (ارگن بنگلہ گوجرانوالہ)

زندگی میں ایسے لمحات بھی آتے ہیں جب زبان سے ایک لفظ ادا نھیں ہو پاتا۔ الفاظ کیفیت سمجھانے سے قاصر ہوتے ہیں۔یوں لگتا ہے جیسے لغت میں وہ الفاظ ہی موجود نھیں جو انسان کی کیفیت بیان کر سکیں۔اس لمحے میں ایک چیز ایسی ہے جو بہت کام آتی …

مزید پڑھیں

پاکپتن پٹرولنگ پوسٹ پل جالب کی بڑی کاروائی ، چوری شدہ دو عدد بھینسیں اور ڈالہ برآمد کرکے مالکان کے حوالے

پاکپتن ( مہر محمد نوازکاٹھیا سے) پاکپتن پٹرولنگ پوسٹ پل جالب کی بڑی کاروائی علاقہ تھانہ صدر چیچہ وطنی ضلع ساہیوال کے گاؤں41 بارہ ایل سے چوری ہونے والی 2 عدد بھینس اور دو عدد شیرخوار کٹے چوری ہوئے۔ جس کی 15ساہیوال کنٹرول روم کو تقریباً صبح 7 بجے اطلاع …

مزید پڑھیں

چندا آمنہّ کے ساتھ ہونے والی ڈکیتی کی واردات ۔۔۔ تحریر : ثانیہ قاسم ۔ چوک اعظم

حکومت صحافی برادری کا تحفظ یقینی بنائے خاتون صحافی چندا آمنہ کے ساتھ ہونے والی ڈکیتی کی واردات پر سخت مذمت کرتے ہیں : مصطفیٰ قریشی صدر جرنلسٹس موومنٹ آف پاکستان جرنلسٹس موومنٹ آف پاکستان ک صدر مصطفیٰ قریشی اور چیف ایگزیکٹو ہم۔عوام محمد منشاء بھٹی کا ضلع انتظامیہ اور …

مزید پڑھیں

ڈالر کی اڑان ۔۔۔ تحریر : حمیرا علیم

وہ تمام پاکستانی جن کے رشتے دار بیرونی ممالک میں روزگار کے سلسلے میں مقیم ہیں یا نیشنل ہیں خوش ہیں کہ ریال، درہم، ڈالروں پونڈ کے ریٹس دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رہے ہیں۔لیکن اس کا دوسرا رخ بھی دیکھنے کی ضرورت ہے کہ ان کے ریٹس اس …

مزید پڑھیں

دوہری زندگی ۔۔۔ تحریر : حمیرا علیم

امی!امی!” رشنا روتی ہوئی گھر میں داخل ہوئی اور سیدھی امی کے کمرے کی طرف بڑھی۔ امی اس کی آواز سن کر بوکھلائی ہوئی باہر نکلیں اور پوچھا۔ ” کیا ہوا روشی؟ رو کیوں رہی ہو؟” ” کیا بتاؤں امی میری تو قسمت ہی خراب ہے۔” اس نے زاروقطار روتے …

مزید پڑھیں

الزام یا جرم ۔۔۔ تحریر : حمیرا علیم

ہمارے معاشرے میں خودغرضی اور بےحسی اس قدربڑھ چکی ہے کہ ہم بناء سوچے سمجھے کچھ بھی کر گزرتے ہیں۔کبھی ٹین ایج بچوں کو اپنی دشمنی کی بھینٹ چڑھا کر انہیں بھرے مجمعے میں مار مار کر قتل کر دیتے ہیں تو کبھی کسی غیر مسلم سے اختلاف کی وجہ …

مزید پڑھیں

بریک ڈاؤن ۔۔۔ تحریر : حمیرا علیم 

پاکستان کو اللہ تعالٰی کا ایک معجزہ بھی کہا جاتا ہے۔جن حالات میں اس کی تخلیق ہوئی اور جس طرح قائداعظم نے اسے تن تنہا طویل جدوجہد کے بعدحاصل کیا سچ میں ایک معجزہ ہی تو ہے۔اور جس طرح ہمارے حکمران اسے پچھلے 76سال سے لوٹ رہے ہیں اس کے …

مزید پڑھیں