تازہ ترین
Home / صفحہ اول (page 60)

صفحہ اول

لاہور قلندر نے ہاکی کے مستقبل کا بیڑہ اٹھانے کا اعلان کردیا،

قومی کھیل میں نیا خون شامل کرنے کے لئے شہر شہر ٹیلنٹ ہنٹ کا انعقاد کریں گے۔ پہلے مرحلے میں 17 فروری کو کراچی میں اوپن ٹرائلز کا انعقاد ہوا، شاہین شاہ آفریدی ہاکی کے لئے لاہور قلندر کے برانڈ ایمبیسڈر تھے، چیف ایگزیکٹو لاہور قلندر عاطف رانا کراچی (اسپورٹس …

مزید پڑھیں

پی سی بی نے بچوں کے لیے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے ٹکٹوں پر 50 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا

کراچی (ذیشان حسین) نوجوان کرکٹ شائقین کو کرکٹ کے ستاروں کو قریب سے دیکھنے کا موقع فراہم کرنے کے لیے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی میں HBL پاکستان سپر لیگ 8 کے میچز کے لیے 18 سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کو 50 فیصد رعایت فراہم کرنے کا فیصلہ …

مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان نے منی بجٹ اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یکسر مسترد کر دیا۔ آج 17 فروری بعد نمازِ جمعہ المبارک، امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی موجود ملکی صورتحال کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

تحریک لبیک پاکستان نے منی بجٹ اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یکسر مسترد کر دیا۔ منی بجٹ اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ملک میں مہنگائی کی ایک نئی لہر کو جنم دے گا، امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی حکومت کے ایسے ظالمانہ اقدامات …

مزید پڑھیں

وقت ریت کی مانند ۔۔۔ تحریر : مانند عاکفہ وحید (سرگودھا)

وقت ریت کی مانند ہاتھ سے پھسل رہا ہے کچھ سمجھ ہی نہیں آ رہا کہ کیا کیا جائے اور کیا نہیں۔ آفتاب ہر صبح طلوع ہوتا ہے اور ہر شام غروب بھی ہو جاتا ہے۔ ایسے میں انسان کچھ بھی کر لے وقت تھم نہیں سکتا ہے۔ خوشی کے …

مزید پڑھیں

سجاس کا اپنے ممبر سینئر اسپورٹس جرنلسٹ رفیق انجم انصاری کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی سمیت تمام عہدیداروں، مجلس عاملہ اور تمام ممبران نے سجاس کے ممبر K21 سے وابستہ سینئر اسپورٹس جرنلسٹ و اینکر پرسن رفیق انصاری کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے …

مزید پڑھیں

حسین تحفہ ۔۔۔ تحریر : آمنہّ علی (ارگن بنگلہ گوجرانوالہ)

اللہ تعالیٰ کی ذات انسان پر بہت مہربان ہے۔اس نے انسان کو دنیا میں اس قدر نعمتوں سے نوازا ہے کہ انسان پوری زندگی بھی شکر ادا کرتا رہے تو ان نعمتوں کے سامنے کم ہوگا۔ اللہ تعالیٰ کی ایسی ہی خوبصورت نعمت ایک انمول تحفہ والدین ہیں۔ والدین اللہ …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل آٹھ کے میچ میں ملتان سلطان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔

کراچی (ذیشان حسین) روسو اور احسان اللہ نے بطور سلطان گلیڈی ایٹرز کے خلاف شاندار فتح اپنے نام کر لی۔ ملتان سلطانز نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 8 میں زبردست واپسی کی جب احسان اللہ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹنگ آرڈر کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں نو …

مزید پڑھیں

گورنر سندھ سے پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کی وفد کے ہمراہ ملاقات۔

کراچی ( ذیشان حسین ) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے وفد کے ہمراہ گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی، ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وفد میں ہارون رشید،سلمان نصیر،سمیع برنی، عثمان واہلہ ، …

مزید پڑھیں

کراچی شہر ایک بار دوبارہ کھیلوں، کلچر، ادب اور سماجی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا

کراچی (ذیشان حسین) کمشنر کراچی اقبال میمن نے کہا ہے کہ جس طرح سارے پاکستان میں کراچی شہر ایک ماڈل شہر ہے، اسی طرح کراچی پریس کلب ملک کے اندر میڈیا اور پریس کلبوں میں ایک منفرد ماڈل ہے جس کے پلاٹوں اور دیگر مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل آٹھ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو دو رنز سے شکست دے دی۔

کراچی, (ذیشان حسین) کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم اور شعیب ملک نے شاندار نصف سنچریاں اسکور کیں لیکن پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن کے دوسرے میچ میں ہوم سائیڈ کو دو رنز سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی۔ 200 کے تعاقب میں …

مزید پڑھیں