Home / صفحہ اول (page 14)

صفحہ اول

حکومتی اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے عوام دوست بجٹ لیکر آئیں ہیں

وزیراعظم پاکستان کی قیادت میں بجٹ میں ایسے اقدامات کرنے جا رہے ہیں جس سے ملک ترقی کریگا پچھلے ایک سال میں بہتری آئی ہے۔ آج ہر کوئی مان رہا کہ ملکی معیشت بہتر ہوئی ہے: محمد اورنگزیب رمدے کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) وفاقی وزیر پاکستان …

مزید پڑھیں

رومان و مزاحمت کا ہم طراز فیض احمد فیض ۔۔۔ تحریر : حمیرا جمیل، سیالکوٹ

فیض احمد فیض کا شمار ایسے قابلِ فخر شعراء میں ہوتا ہے. جن کی رومانوی شاعری اور غزلوں کے ساتھ انقلابی شاعری نے بھی بے حد شہرت حاصل کی. ان کی پہلی شاعری کی کتاب نقش فریادی١٩٤١میں چھپ کر سامنے آئی۔ اس کے بعد ان کے کئی شعری مجموعے شائع …

مزید پڑھیں

عید الاضحیٰ کے موقع پر غریبوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شریک کریں۔ غریبوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شریک کریں۔

عید الاضحیٰ ہمیں ایثار اور قربانی کا درس دیتی ہے ہمیں اپنے ارد گرد کے بے سہارا اور بے کس لوگوں کا خیال رکھنا چاہیئے۔ عید کے موقع پر ہمیں غریبوں اور مسکینوں کے دکھ درد کو محسوس کرنا چاہیے: مشترکہ بیان کمالیہ (نمائندہ خصوصی) سماجی، فلاحی، ادبی و صحافتی …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں پرنٹ میڈیا کو درپیش معاشی مشکلات ۔۔۔ تحریر : محمد نسیم رنزوریار

قارئین کرام۔بلوچستان میں پرنٹ میڈیاء کی اہمیت ایک خاص تناظر اور سیاق میں دیکھی جاتی ہے، کیونکہ یہ صوبہ نہ صرف جغرافیائی لحاظ سے پھیلا ہوا ہے بلکہ یہاں لسانی، ثقافتی اور سماجی تنوع بھی پایا جاتا ہے۔ ذیل میں بلوچستان میں پرنٹ میڈیا کی اہمیت کے چند بنیادی نکات …

مزید پڑھیں

الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پاک فوج نے بھارت کو دندان شکن جواب دے کر قوم کے دل جیت لئے۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پاک فوج نے بھارت کو دندان شکن جواب دے کر قوم کے دل جیت لئے۔ دشمن کی جارحیت کا جواں مردی سے مقابلہ کرتے ہوئے پاک فوج نے واضح فتح اور برتری حاصل …

مزید پڑھیں

کمالیہ ون وے روڈ اور سیاسی بھیڑ چال ۔۔۔ تحریر : سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ/سابق سیکرٹری کمالیہ بار

کُچھ سال پہلے ترکی میں ایک بھیڑ (Sheep) نے نجانے کیوں پہاڑی سے چھلانگ لگا دی اور اس کی دیکھا دیکھی 1500 مزید بھیڑوں نے چھلانگیں لگائیں اور تقریبا 450 بھیڑیں موت کی بھینٹ چڑھ گئیں۔ لاشوں کا ڈھیر اونچا ہونے کی وجہ سے باقی یا بچ گئیں یا زخمی …

مزید پڑھیں

چیف ایڈیٹر روزنامہ سب سے پہلے پاکستان چوہدری شاہد آرائیں کی لاہور سے کمالیہ آمد

سینئر صحافی ون وے روڈ تحریک کے بانی محمد ندیم خان اور نمائندہ خصوصی محمد عرفان خان کی رہائش گاہ پر ملاقات۔ کمالیہ(بیوروچیف) روزنامہ سب سے پہلے پاکستان اور CO- SPK نیوز کے چیف ایڈیٹر چوہدری شاہد آرائیں کی لاہور سے کمالیہ سینئر صحافی ون وے روڈ تحریک کے بانی …

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا عوام کے ساتھ بھونڈا مذاق ۔۔۔ تحریر : صوفی محمد ضیاء

پنجاب کی اوّل وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوام کی سہولت کے لیے برتھ سرٹیفکیٹ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی فیس ختم کر دی ہے۔ پنجاب حکومت کی طرف سے یہ عوام کے ساتھ بہت بڑا بھونڈا مذاق کیا گیا ہے۔ واہ جی واہ ۔ کتنا بڑا عوامی مسئلہ حل …

مزید پڑھیں

بجٹ میں کاشتکاروں کو ریلیف دیا جائے: ڈاکٹر طارق سلیمان

بجلی کھاد اور زرعی ادویات سستی کی جائیں کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) معروف مثالی کاشتکار پروفیسر ڈاکٹر طارق سلیمان معروف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا میں عرصہ دراز سے زمیندارہ کر رہا ہوں لیکن گزشتہ دو سال زمینداروں پر بہت برے گزرے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

مینٹل ہسپتال میں ایڈمن آفیسر کے حکم پر ملازمین کو تنخواہیں مانگنے پر زدوکوب، دیگر عملے کو سنگین دھمکیاں

وزیر اعلیٰ مریم نواز کے شفاف، انصاف پر مبنی نظامِ صحت کے دعووں کو مینٹل ہسپتال کی انتظامیہ نے پامال کر دیا تنخواہوں کے لیے دھکے کھاتے ملازمین، ہسپتال انتظامیہ اور ٹھیکیدار کے درمیان الزام تراشی کا کھیل جاری لاہور (خصوصی رپورٹ) مینٹل ہسپتال کے کنٹریکٹ ملازمین کئی مہینوں سے …

مزید پڑھیں