تازہ ترین
Home / صفحہ اول (page 16)

صفحہ اول

خدمت، قربانی اور امید کی داستان ZABMS فاؤنڈیشن وزٹ فیچر ۔۔۔ تحریر : ایم اے زیب رضا

  انسانی زندگی کی اصل معنویت اسی وقت آشکار ہوتی ہے جب وہ دوسروں کے لیے جینے کا ہنر سیکھ لے۔ دنیا میں بہت سے لوگ آتے ہیں، وقت گزار کر چلے جاتے ہیں، لیکن کچھ افراد ایسے ہوتے ہیں جو اپنے نقش چھوڑ جاتے ہیں، روشنی بانٹتے ہیں، اور …

مزید پڑھیں

ایٹمی دھماکوں کے کریڈٹ کا حقدار کون ۔۔۔ تحریر : صوفی محمد ضیاء شاہد

28مئی 1998ء کا دن ہماری تاریخ کا ایسا شاندار دن تھا جس روز اسلامی دنیاکے سب سے پہلے ایٹم بم کا تجربہ کیا گیا اور اس کا سہرا کسی ایک شخصیت کے سر نہیں جاتا ہے بلکہ اس اھم دفاعی کامیابی کے پیچھے ذوالفقار علی بھٹو ، سیٹھ عابد، کرنل …

مزید پڑھیں

28مئی یوم تکبیر ۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر غلام مرتضیٰ

28مئی یوم تکبیر ہی نہیں بلکہ یہ ہم پاکستانیوں کے لیے یوم تشکر اور یوم تفاخر بھی ہے اور یہ دن اپنے نام کی طرح ایک بڑا دن ہے۔ یہ دن قومی توقیر اور ہمارے خوابوں کی تعبیر کا دن ہے۔ ہمیں اس دن کو بھی ایک قومی دن کی …

مزید پڑھیں

مدرسہ آیت الاسلام کے نام ! ۔۔۔ تحریر : افشاں رانی (منڈی ٹھروہ)

اے میری جائے پناہ ! آج تجھ سے منسلک ہوئے ایک سال مکمل ہوا ۔ میری راحتِ جاں کے لئے محض یہ خیال کافی ہے کہ زندگی کی شام ہونے سے پہلے صبحِ بہاراں نصیب ہو گئی ۔ تیری نسبت نے مجھ ایسی کو بے راہ روی سے نکالا ، …

مزید پڑھیں

رانا عبدالرؤف خاں کی جانب سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ کو ڈائلیسس مشین کا عطیہ

کمالیہ کارڈیالوجی سینٹر اور ڈائلیسس سینٹر میں انسانیت کی خدمت کی جانب ایک اہم اقدام! کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) انجمن بہبود مریضاں کے زیر انتظام چلنے والے ان اداروں میں روزانہ درجنوں مستحق مریضوں کو مفت علاج کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ ادارے …

مزید پڑھیں

جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے باوقار عہدے پر فائز ہونے پر مبارکباد

انکی قیادت میں پاکستان کی مسلح افواج مزید مضبوط، متحد اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہونگی یہ تاریخی لمحہ پاکستان کی عسکری تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ ہے : ڈاکٹر غلام مرتضیٰ کمالیہ (تحصیل رپورٹر) سماجی، فلاحی، ادبی اور صحافتی شخصیت ایڈیٹر ملٹی میڈیا ڈاکٹر غلام مرتضیٰ …

مزید پڑھیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ٹوبہ، گوجرہ، پیر محل اور کمالیہ میں کارروائیاں جاری

غیر معیاری و ملاوٹی دودھ بیچنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن، بھاری جرمانے ملاوٹ مافیا کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کے لیے فوڈ سیفٹی ٹیمز دن رات مصروف عمل ہیں۔ محمد عاصم جاوید ٹوبہ ٹیک سنگھ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی …

مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ کے بینچ نے تھانہ چکلالہ کے مقدمہ نمبر 619/24 میں تیمور علی کو بری کر دیا

  راولپنڈی (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں جسٹس صداقت علی کی عدالت نے تھانہ چکلالہ کے مقدمہ نمبر 619/24 میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملزم تیمور علی کو بری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق، جسٹس صداقت علی نے مقدمے کی …

مزید پڑھیں