تازہ ترین
Home / Home / کمالیہ : اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی اقرا ناصر کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈویلپمنٹ جواد احمد کے ہمراہ تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کا دورہ،

کمالیہ : اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی اقرا ناصر کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈویلپمنٹ جواد احمد کے ہمراہ تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کا دورہ،

ایکسرے روم کا افتتاح سمیت ہسپتال میں فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ.

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی اقرا ناصر نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈویلپمنٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ جواد احمد کے ہمراہ تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کا دورہ کیا۔ ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر اعجاز احمد، ڈی ایم ایس ڈاکٹر عدیل عارف نے ہسپتال میں دستیاب سہولتوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ اس موقع پر ایڈمن آفیسر علی تسارم اور وسیم عباس بھی موجود تھے۔ اے ڈی سی فائنانس اور اے سی کمالیہ نے ڈیجیٹل ایکسرے مشین کا افتتاح بھی کیا۔ انہوں نے ایم ایس کو ہدایت دی کہ وزیر اعلیٰ کے ویژن کے مطابق ایمرجنسی میں موجود تمام مریضوں کو ادویات مفت فراہم کی جائیں۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

The Ethiopia-Eritrea Conflict and Its Ramifications for Horn of Africa Security

Muhammad Waqas Student of Political Science UMT- University of Management & Technology ————————————————— The Ethiopia-Eritrea …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے