تازہ ترین
Home / سندھ (page 57)

سندھ

منی بجٹ، پاکستانی معیشت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، میڈیا پر قرض واپس کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈہ ہو رہا ہے۔ الطاف شکور چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ منی بجٹ، پاکستانی معیشت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ میڈیا پر قرض واپس کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈہ ہو رہا ہے، سچ سامنے لانے نہیں دیا جا …

مزید پڑھیں

کورنگی صنعتی علاقے کی صفائی کے لئے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور کاٹی کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط

کراچی (نوپ نیوز) سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹریز (کاٹی) کے مابین کورنگی انڈسٹریل ایریا سے کچرا اٹھانے، اور صفائی ستھرائی کے امور انجام دینے کے لئے مفاہمتی یاداشت (ایم او یو) پر دستخط کئے۔ اس موقع پر کاٹی کی قائم مقام صدر …

مزید پڑھیں

تبدیلی کا سونامی ووٹ کے سمندر میں غرق ہوچکا، آخری رسومات کا اہتمام پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ ن کرے گی۔ یاسر عدیل شیخ

کراچی (نوپ نیوز) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن سندھ کے صدر اور کراچی کے صوبائی حلقے پی ایس-102 سے ن لیگ کے امیدوار یاسر عدیل شیخ نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی بدترین شکست کو ووٹ کو عزت دو کے بیانئیے کی شاندار کامیابی قرار دیتے ہوئے …

مزید پڑھیں

تھر ڈیزرٹ موٹر کار ریلی 2022، تھر پارکر کی سیاحت کو دنیا کے سامنے متعارف کرانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ وزیر بلدیات سندھ سید ناصرحسین شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر بلدیات سندھ سید ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ تھر ڈیزرٹ موٹر کار ریلی 2022، تھر پارکر کے عظیم اور خوبصورت صحرا کی سیاحت کو دنیا کے سامنے متعارف کرانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی …

مزید پڑھیں

سندھ میں بلدیاتی قانون میں اپوزیشن جماعتوں کے تحفظات کو دور کیا جائے گا۔ صوبائی وزراء سندھ کی مسلم لیگ ق سندھ کے صدر طارق حسن کو یقین دہانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق کی صوبائی قیادت نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی قانون میں اپوزیشن جماعتوں کے تحفظات کو دور کیا جائے گا اور کوشش کی جائے گی کپ قانون سب سے لئے قابل قبول ہو۔ سڑکوں …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات کے لئے دی ڈیمو کریٹس نے اپنے 12 رکنی پینل کا اعلان کر دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال 2022 کے لیے ”دی ڈیمو کریٹس“ نے اپنے 12 رکنی پینل کا اعلان کر دیا ہے۔ ”دی ڈیمو کریٹس پینل“ کے لئے جیو نیوز، روزنامہ جنگ کراچی سے صدارتی امیدوار فاضل جمیلی، روزنامہ کاوش سے نائب صدر کے …

مزید پڑھیں

کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں تبدیلی کی لہر خوش آئند ہے۔ الطاف شکور چیئرمین پی ڈی پی

  کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا ہ کے بلدیاتی انتخابات میں تبدیلی کی لہر خوش آئند ہے۔ آئندہ عام انتخابات میں عوام بگ تھریز کو مسترد کردیں گے۔ عوام کے مخلص نمائندے …

مزید پڑھیں

کے پی کے الیکشن میں ٹکٹس دینے میں ہم سے کچھ غلطیاں ہوئی وہاں تحریک انصاف کا مقابلہ تحریک انصاف سے تھا۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کے پی کے الیکشن میں ٹکٹس دینے میں ہم سے کچھ غلطیاں ہوئی وہاں تحریک انصاف کا مقابلہ تحریک انصاف سے تھا مقامی تنظیم امیدواروں کو آپس میں جوڑ …

مزید پڑھیں

محبان پاکستان فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام عظیم الشان شکریہ پاکستان کانفرنس کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ریاست پاکستان کی جانب سے 1971 میں مشرقی پاکستان میں دفاع پاکستان کے لئے بہاری برادری سے تعلق رکھنے والے ایسٹ پاکستان سیول آرمڈ فورسز کے شہدا اور جانبازوں کی شاندار پزیرائی پر ہدیہ تبریک و تشکر کے لئے محبان پاکستان فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اورنگی …

مزید پڑھیں

ملک کے دیگر صوبوں میں آنے بلدیاتی انتخابات میں عوام پی ٹی آئی کا جنازہ مزید دھوم دھام سے نکالے گی۔ صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی

 کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول نے پہلے ہی کہا تھا کہ پی ٹی آئی پشاور سے پروان چڑھی اس کا زوال بھی پشاورسے ہوگا۔ سندھ میں کوئی نیا بلدیاتی نظام نہیں آیا ہے بلکہ 2013 کے اس بلدیاتی نظام …

مزید پڑھیں