جنوری 15, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے عادل ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے شہری گھروں کی دہلیز پر محفوظ نہیں 2022 قتل عام کا سال ثابت ہو رہا ہے …
مزید پڑھیں جنوری 14, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان میں شامل مختلف مکاتب فکر کے غیر سیاسی، اعتدال پسند، صلح جو علماء مشائخ نے شہر کی بیشتر مساجد میں اجتماعات جمعہ میں منظور کردہ قراردادوں میں صدر، وزیراعظم چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، گورنرز اراکین اسمبلی و سینیٹ و چیئر مین سینیٹ …
مزید پڑھیں جنوری 14, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے میڈیا کوآرڈینیٹر مولانا سمیع الحق سواتی نے کہا ہے کہ حکومت شہر قائد میں قاتلوں راہزنوں کو روکنے میں ناکام ہوچکی ہے پولیس اگر جرائم پیشہ عناصر سے ساز باز نہ کرے اور عدالتیں جرائم میں ملوث درندوں کو کیخلاف …
مزید پڑھیں جنوری 14, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) شہر قائد کو اہمیت دو کے قومی مطالبہ کو تسلیم کروانے کے لئے کراچی سٹیزن کونسل کا قیام عمل میں آگیا ہے جو سول سوسائٹی کی تنظیم کے طور پر کام کرے گی جس کا فیصلہ ایک اجلاس میں ہوا اور جس میں سماجی کارکنان، مزدور …
مزید پڑھیں جنوری 14, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) وطن پاکستان نے ہمیشہ امت مسلمہ کے اتحاد و اتفاق کے لئے ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے، اس حوالے سے وطن عزیز کے کردار کو سراہا اور تسلیم بھی کیا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ عالم اسلام کی نظریں وطن عزیز پر لگی ہیں۔ …
مزید پڑھیں جنوری 14, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گرین وچ یونیورسٹی جرنلسٹ ایسوسی ایشن، گوجا کی افتتاحی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میری ٹائم محمود مولوی اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے محمود مولوی نے کہا کہ صحافی قوم کی تعمیر و …
مزید پڑھیں جنوری 14, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے سینئر رہنما سردار ذوالفقار نے کہا ہے کہ کراچی کو پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف مل کر تباہ کر رہے ہیں۔ راولپنڈی صدر سے اسلام آباد سیکریٹیرٹ تک میٹرو بس کرایہ تیس روپے ہے۔ لاہور میں بھی عوام کو بہترین ٹرانسپورٹ کی سہولیات …
مزید پڑھیں دسمبر 26, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) کراچی پریس کلب کے انتخابات میں ڈیموکریٹس پینل کے کلین سوئپ پر پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کو جمعیت علمائے اسلام سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو اور صوبائی میڈیا کوآرڈینیٹر مولانا سمیع الحق سواتی نے مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کراچی پریس کلب …
مزید پڑھیں دسمبر 26, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاکستان قومی اتحاد کے چیئرمین جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کے رہنماؤں نے مسلمانوں کے لئے ایک الگ وطن کی جس تحریک کا آغاز کیا تھا اس کو قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے مملکت خداداد پاکستان کی صورت میں پایہ …
مزید پڑھیں دسمبر 26, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ گرین لائن ریپڈ بس ٹرانزٹ سسٹم کے آزمائشی سفر کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ جب تک کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام درست نہیں ہوگا، اس وقت تک کوئی …
مزید پڑھیں