تازہ ترین
Home / سندھ (page 139)

سندھ

سعید غنی کو ایوارڈ دیا جائے بچوں کو پڑھانے کے بعد اب بھینسیں بھی پڑھا رہے ہیں۔ نااہل ٹیم کے سربراہ بلاول زرداری بھی نااہل ہیں۔ قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے دادو کے ہائی اسکول غریب آباد کا اچانک دورہ کیا ان کے ہمراہ پی ٹی آئی رہنما رجب شاہانی، غلام حیدر سیال، عامر ابڑو و دیگر رہنما بھی شریک۔ اسکول کھلنے کے اعلان بعد اسکول میں بچے …

مزید پڑھیں

پانی کے نام پر سندھ کے باسیوں کو زہر دینا بند کیا جائے، کینجھر جھیل کی آلودگی انسانی جانوں کے لئے شدید خطرہ ہے۔ عبدالحاکم قائد رہنما پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ پانی کے نام پر سندھ کے باسیوں کو زہر دینا بند کیا جائے۔ کینجھر جھیل میں بڑھتی ہوئی آلودگی انسانی جانوں کے لئے شدید خطرہ ہے۔ نوری آباد اور کوٹری کی فیکٹریوں سے خارج …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی نالائق حکومت مہنگائی سے عوام سے جینے کا حق بھی چھین رہی ہے۔ رہنما پاکستان پیپلز پارٹی وقار مہدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی نالائق حکومت مہنگائی کا جن ہے جو اقتدار پر قابض ہوکر عوام سے جینے کا حق بھی چھین رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم آفس پیٹرول کی قیمت 13روپے …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت وفاق کے ہر فیصلے پر مخالفت برائے مخالفت ہی کرتی ہے۔ پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی بلال احمد غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر بلال احمد غفار نے کہا کہ سندھ حکومت وفاق کے ہر فیصلے پر مخالفت برائے مخالفت ہی کرتی ہے کرپشن میں لت پت پی پی رہنماؤں نے عوام کی صحت پر بھی سیاست کرنا شروع کردی ہے چین نے کرونا ویکسین …

مزید پڑھیں

عافیہ سے 4 سال سے رابطہ نہ کرانا انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے انسانیت اور انصاف پسندوں کی جانب سے اندرون و بیرون ملک میں جس طرح جدوجہد کی گئی ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ عافیہ …

مزید پڑھیں

چینی کرونا ویکسین پر "برائے فروخت نہیں” کی مہر ثبت کی جائے، دوست کے تحفے کی قدر کی جائے اور اسے خرد برد سے بچایا جائے۔ طارق چاندی والا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے جوائنٹ سیکریٹری طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے بھیجے جانے والے کورونا ویکسین کے عطیہ کو خرد برد سے بچانا ضروری ہے۔ امید ہے کہ دوست ملک نے اپنی قیمتی ویکسین کو تمام تر حفاظتی ٹیسٹس سے …

مزید پڑھیں

سندھ میں کرپشن مافیا کے سرپرست وزیراعلیٰ سندھ ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی خرم شیرزمان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے سندھ حکومت کی کرپشن سے متعلق سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ کرپشن میں ریکارڈ بنانے پر وزیراعلیٰ سندھ کا نام گنیز بک …

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم ڈیڈ لائنز دیتے دیتے خود ڈیڈ ہوگئی ہے۔ قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے ہے کہ پی ڈی ایم ڈیڈ لائنز دیتے دیتے خود ڈیڈ ہوگئی ہے۔ آر ہوگا پار ہوگا،استعفے، سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ، دھرنے،جلسے ملک کے خلاف کی جانے والی تمام سازشیں …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر کشمور ایٹ کندھ کوٹ کی سربراہی میں 5 فروری کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اجلاس

کشمور تنگوانی (بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر کشمور ایٹ کندھ کوٹ منور علی مٹیانی کی سربراہی میں 5 فروری کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اجلاس بلایا گیا اجلاس میں سندھ رینجرز کشمور ایس آر طاہر، ضلع کشمور سے وابستہ وفاقی اور صوبائی ڈپارٹمنیٹ سربراہان نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی ضلع انتظامیہ عدالتی حکم پر سرکاری زمینوں سے قبضہ ختم کروائے۔ رہنما نقاش مری مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن فنکشنل لیگ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن (فنکشنل لیگ) ضلع میرپورخاص کے رہنما نقاش مری نے کہا ہے کہ اعلی عدلیہ کی جانب سے سندھ بھر میں سرکاری اراضی، پارکوں، نالون، نہروں، ایمینٹی پلاٹوں سمیت تمام محکموں کی سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم ہے جس پر …

مزید پڑھیں