Home / سندھ (page 103)

سندھ

پی ٹی آئی کی سلیکٹیڈ ہی نہیں بلکہ ناکام اور نکمی حکومت ہے جو پچھلے گیارہ ماہ میں ریکارڈ 11.9 ارب ڈالر کا قرضہ لے چکی ہے۔ ترجمان سندھ حکومت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سلیکٹیڈ ہی نہیں بلکہ ناکام اور نکمی حکومت ہے جو پچھلے گیارہ ماہ میں ریکارڈ 11.9 ارب ڈالر کا قرضہ لے چکی ہے جو انکی …

مزید پڑھیں

وزیر تعلیم و محنت سندھ نسیمہ ناز بلوچ کے انتقال پر ان کے اہلخانہ سے تعزیت و فاتحہ خوانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر تعلیم و محنت سندھ و صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی وزیر اعلٰی سندھ کی معاون خصوصی نسیمہ ناز بلوچ کی رہائش گاہ لیاری پہنچ گئے۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے صدر خلیل ہوت، نعیم ملا سمیت پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے …

مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام مظلوم الاٹیز سے سائباں چھیننے کی مخالفت کرتی ہے۔ نسلہ ٹاور متاثرین کیساتھ کھڑے ہیں، آپ کا مقدمہ ہم لڑیں گے۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے وفد کی نسلہ ٹاور کراچی کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے ان کے کیمپ آمد، وفد کی قیادت مرکزی ترجمان اسلم غوری اور صوبائی نائب امیر مولانا عبد الکریم عابد نے کی، نسلہ ٹاور کراچی کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوۓ …

مزید پڑھیں

سندھ کے کھلاڑی شاہنواز ڈھانی اور زاہد محمود نے ثابت کیا ہے کہ اگر انصاف ہو تو وہ کسی سے کم نہیں۔ میر بنگل خان مہر

کراچی/ خانپور مہر (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی میر بنگل خان مہر نے کہا ہے کہ دہائیوں تک کہا جاتا تھا کہ سندھ کے کھلاڑی نااہل ہیں مگر شاہنواز ڈھانی اور زاہد محمود نے ثابت کیا ہے کہ اگر انصاف ہو تو وہ کسی سے کم …

مزید پڑھیں

حکمرانوں کے دن گنے جاچکے ہیں 29 جولائی شہر قائد میں موجودہ حکومت کیخلاف عوامی ریفرنڈم کا تاریخی دن ثابت ہوگا۔ مولانا راشد محمود سومرو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے جنرل سکیریٹری مولانا راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے دن گنے جاچکے ہیں 29 جولائی شہر قائد میں موجودہ حکومت کیخلاف عوامی ریفرنڈم کا تاریخی دن ثابت ہوگا، حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوچکی ہے، کشمیر ایشو …

مزید پڑھیں

نااہل نالائق حزب اختلاف کے مشکور ہیں جنہوں نے بجٹ میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی اور بجٹ آسانی سے منظور ہونے دیا۔ صوبائی وزراء سندھ اسمبلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ، سعید غنی اور نواب تیمور ٹالپر نے کہا ہے کہ وہ نااہل، نالائق حزب اختلاف کے مشکور ہیں جنہوں نے بجٹ میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی، نہ ہی کوئی کٹوتی کی تحریک جمع کروائی اور بجٹ آسانی سے منظور ہونے …

مزید پڑھیں

میہڑ شہر میں بڑھتی ہوئی گندگی کی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر میہڑ اور سی ایم او میہڑ کا نوٹس، شہر کی صفائی اور گندگی اٹھانے کا کام شروع

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ شہر میں بڑھتی ہوئی گندگی کی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر میہڑ اور سی ایم او میہڑ کا نوٹس، شہر کی صفائی اور گندگی اٹھانے کا کام شروع۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ شہر میں گندگی بڑھ جانے سے سڑکوں پر گندگی کی ڈھیر ہونے پر اسسٹنٹ …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے وزراء کی زبانوں پر کرپشن کی لذت کا قبضہ ہے، سندھ میں پی پی کی ڈکٹیٹرشب قائم ہے۔ رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے کہا کہ محکمہ واٹر بورڈ کی جانب سے ضلع وسطی میں پانی کی منصفانہ تقسیم یقینی نہیں بنائی جارہی، ضلع وسطی کے بعض علاقے چالیس سال سے پانی کیلئے محروم ہیں ٹینکر مافیا نے …

مزید پڑھیں

الہ دین پارک اور پویلین اینڈ کلب کی تعمیر غیر قانونی نہیں ہے، انتظامیہ کے پاس تمام قانونی دستاویزات موجود ہیں۔ انتظامیہ اے اے جوائے لینڈ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اے اے جوائے لینڈ کی انتظامیہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کے ایم سی نے 14 جون کو عدالتی احکامات پر 25 برس سے قائم الہ دین پارک اور پویلین اینڈ کلب مسمار کرنے کے لئے املاک پر بلڈوزر چلا دیے، انتظامیہ نے …

مزید پڑھیں

ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹی آڈٹ اور الیکشن آفیسر فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی ساجد سرہیو نے دوبارہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹی آڈٹ اور الیکشن آفیسر فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی ساجد سرہیو نے دوبارہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹی آڈٹ اور الیکشن آفیسر فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی ساجد سرہیو نے دوبارہ اپنے عہدے کا …

مزید پڑھیں