Home / اہم خبریں / ترک صحافیوں کا وفد کے ہمراہ مظفر آباد اور چکوٹھی سیکٹر کا دورہ

ترک صحافیوں کا وفد کے ہمراہ مظفر آباد اور چکوٹھی سیکٹر کا دورہ

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) ترک صحافیوں کا وفد کے ہمراہ مظفر آباد اور چکوٹھی سیکٹر کا دورہ، تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے وفد نے ترک صحافیوں کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وفد نے حالیہ بھارتی بلااشتعال فائرنگ کے متاثرین سے ملاقات کی۔ جبکہ وفد نے پریس کلب مظفر آباد کا دورہ کیا اور مقامی صحافیوں سے بھی ملاقات کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے