Home / اہم خبریں / تلہ گنگ میانوالی روڈ پر بدھڑ کے قریب پیٹرول سے بھرا ٹینکر الٹ گی

تلہ گنگ میانوالی روڈ پر بدھڑ کے قریب پیٹرول سے بھرا ٹینکر الٹ گی

میانوالی (بیورو رپورٹ) تلہ گنگ میانوالی روڈ پر بدھڑ کے قریب پیٹرول سے بھرا ٹینکر الٹ گیا۔ آئل ٹینکر نمبر ٹی ایل وی 632 راولپنڈی سے کراچی جا رہا تھا۔ حادثے کے نتیجے میں چکوال میانوالی روڈ پر ٹریفک کی آمد و رفت بند۔ جائے حادثہ پر ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں پہنچ گئی ہیں۔ ٹریفک پولیس، تھانہ ٹمن پولیس اور چوکی میال کی نفری موقعہ پر موجود ہیں۔ ٹینکر کو ہٹانے کے علاوہ حفاظتی اقدامات میں مصروف عمل۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے آنے اور جانے والی ٹریفک کے لئے ٹریفک ڈائیورشنز لگا کر متبادل راستہ کا انتظام کر دیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے