تازہ ترین
Home / خیبر پختونخواں (page 59)

خیبر پختونخواں

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کاروائی 4 مفرور اشتہاری ملزمان اور 8 جرائم پیشہ عناصر گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 4 مفرور اشتہاری ملزمان اور 8 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ایک رائفل، تین بندوق، کارتوس، چرس اور ہیروئن برآمد کرلی، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے۔ ڈیرہ پولیس …

مزید پڑھیں

پبلک سروس کمیشن ملازمین کی ہڑتال سے بھرتیوں کا عمل رک گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) پبلک سروس کمیشن ملازمین کی ہڑتال سے بھرتیوں کا عمل رک گیا، حکومت ملازمین کی دو ہفتے سے جاری ہڑتال ختم کرانے میں ناکام، محکمہ میں سرکاری امور ٹھپ ہوگئے۔ پبلک سروش کمیشن کے ملازمین کے ہڑتال کے دو ہفتے مکمل ہوگئے ہیں۔ ملازمین کی …

مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان وانا کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر جنگلات کی بے دریغ کٹائی جاری

جنوبی وزیرستان (رپورٹ: جنید وزیر) تحصیل برمل کے علاقے مانڑہ ، غورلامہ ، بیباک ، ورمڑ پنگہ اور مانڈی کول میں دیار اور چلغوزہ کے درخت کاٹے جا رہے ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق روزانہ 20 سے 25 بڑے ٹرکوں میں یہ لکڑی افغانستان منتقل کی جارہی ہے۔ ان کے …

مزید پڑھیں

قتل کے مقدمہ میں 20 سال بعد گرفتار ہونے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر محبوب غنچہ) پشاور ہائی کورٹ سرکٹ بینج ڈیرہ نے ٹانک کے علاقہ بزائی میں شادی کے دوران فائرنگ سے مخالف کو قتل کرنے کے مقدمہ میں بیس سال بعد گرفتار ہونے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی ،استغاثہ کے جانب سے سیف الرحمٰن ایڈووکیٹ …

مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس وارڈن نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کردی

ہری پور (بیورو رپورٹ) ہری پور میں ٹریفک وارڈن پولیس کے جوان بیدار خان کو ڈی سٹاپ کے قریب ایک نامعلوم بیگ میں لیپ ٹاپ پڑا ہوا ملا۔ ٹریفک پولیس وارڈن نے ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے- لیپ ٹاپ کے مالک کا پتہ کیا۔ جوکہ چنار کالج میں بی کام …

مزید پڑھیں

پشاور پولیس نے شہر میں قائم جعلی کرنسی فیکٹری کو سیل کرکے 3 ملزمان اور 6 کروڑ کے قریب جعلی کرنسی بر آمد کرلی

پشاو (بیورو رپورٹ) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے وفاقی خفیہ ادارے کے تعاون سے شہر میں قائم جعلی کرنسی فیکٹری سے 6 کروڑ کے قریب جعلی کرنسی بر آمد کرلی فیکٹری سے جعلی کرنسی بنانے والی مشینری اور دیگر سامان کو بھی تحویل میں لے لیا جعلی کرنسی بنانے میں …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، تحریک انصاف کے 17 ایم پی ایز کے نام بنی گالہ ارسال

پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے اس سلسلے میں نئے صوبائی وزاراء، مشیروں اور معاونین خصوصی سمیت پارلیمانی سیکرٹریز کی تقرری کے لئے تحریک انصاف کے 17 ایم پی ایز کے نام بنی گالہ ارسال کردیئے ہیں۔ نئے صوبائی وزراء، …

مزید پڑھیں

بجلی چوروں کے خلاف ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کمیٹی بنوں نے کام شروع کردیا

بنوں (رپورٹ: جنید وزیر) بجلی چوروں کے خلاف ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کمیٹی بنوں نے کام شروع کردیا ہے پہلے مرحلے میں غیر قانونی ٹرانسفارمرز اتارے جائینگے جبکہ غیر قانونی طور پر ٹرانسفارمر استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کروائی کرتے ہوۓ مقدمات بھی درج کیے جائیں گے- چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ …

مزید پڑھیں

شبقدر پولیس کی کارروائی علاقے کو بڑی تباہی سے بچالیا۔ قبرستان سے بھاری مقدار میں اسلحہ و بارود برآمد

چارسدہ (رپورٹ: جنید وزیر) شبقدر پولیس کی کارروائی علاقے کو بڑی تباہی سے بچالیا۔ قبرستان سے بھاری مقدار میں اسلحہ و بارود برآمد شرپسند عناصر نے بارودی مواد زمین میں چھپا رکھا تھا- قبرستان سے 32 مارٹرگولے، 2 ہینڈ گرنیڈ، فائیربم 8 عدد، سیفٹی فیوز 12 عدد، ائیرکرافٹ ایمونیشن 3 …

مزید پڑھیں

بنوں میں ایک مرتبہ پھر خناق بے قابو ہوگیا. چند ہفتوں میں ایک درجن سے زائد بچے جاں بحق. ویکسین کی عدم دستیابی کے خلاف والدین کا احتجاج

بنوں (رپورٹ: جنید وزیر) بنوں میں ایک مرتبہ پھر خناق بے قابو ہوگیا. چند ہفتوں میں ایک درجن سے زائد بچے جاں بحق ہوگئے ویکسین کی عدم دستیابی کے خلاف والدین نے بچوں کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں احتجاجی مظاہرہ کیا اے این پی کے ڈسٹرکٹ ممبر ملک …

مزید پڑھیں