تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کاروائی 4 مفرور اشتہاری ملزمان اور 8 جرائم پیشہ عناصر گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کاروائی 4 مفرور اشتہاری ملزمان اور 8 جرائم پیشہ عناصر گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 4 مفرور اشتہاری ملزمان اور 8 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ایک رائفل، تین بندوق، کارتوس، چرس اور ہیروئن برآمد کرلی، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے۔ ڈیرہ پولیس نے مختلف علاقوں میں سر چ آریشن کے دوران مختلف مقدمات میں مطلوب مفرور اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ 8 جرائم پیشہ عناصر کے قبضہ سے تین بندوق بارہ بور، ایک رائفل، بیس کارتوس، ہیروئن اور چرس برآمد کرلی۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے انہیں حوالات میں بند کر دیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پی سی بی انٹر کلب چیمپئن شپ کا افتتاح، میرا مقصد کراچی میں کلب کرکٹ کو فروغ دینا ہے، پروفیسر اعجاز فاروقی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون سات کے زیر اہتمام پروفیسر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے