نومبر 15, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) ہائیر ایجوکیشن نے طلباء کو نشے سے روکنے کے لئے خیبرپختونخوا کے کالجز اور جامعات میں نسوار اور سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی طلباء و طالبات کے ساتھ ساتھ اساتذہ پر بھی سگریٹ اور نسوار کے استعمال کرنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری- خیبرپختونخوا کے …
مزید پڑھیں نومبر 15, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, خیبر پختونخواں
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ایڈیشنل سیشن جج ڈیرہ عثمان ولی خان نے تحصیل پروا کے علاقہ جھوک مسوخیل میں چچی سے شادی کرنے کے مشہور زمانہ مقدمہ میں گرفتار چچی بھتیجے سمیت پانچ ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے مقدمہ سے بری کرنے کے احکامات جاری کردیئے، …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) مقتول پولیس آفیسر پشاور ایس پی طاہر داوڑ کی بیٹی اپنے والد کے زندہ آمد کی منتظر تھی مگر اس کی یہ تمنا ادھوری ہی رہ گئی شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والا مقتول پولیس آفیسر پشاور ایس پی طاہر داوڑ کی میت جلال آباد میں …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ ظہور بابر آفریدی کی جانب سے بارہ ربیع الاول کے حوالے سے سیکورٹی پلان جاری کردیا گیا، ساڑھے چار ہزار سے زائد پولیس افسران اور جوان ڈیوٹیاں سرانجام دیں گے۔ ڈیرہ پولیس کی جانب سے بارہ ربیع الاول کے سلسلے …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) پشاور شہر اور اس کے گرد نواح اور چارسدہ اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.1 اور گہرائی 88 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلےکا مرکز ہندوکش افغانستان تھا۔ زلزلے کےباعث لوگوں میں خوف …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) قبائلی اضلاع کے صوبے میں ضم ہونے کے بعد وفاقی ملازمتوں میں خیبر پختونخوا کا کوٹہ 11.5 فیصد سے بڑھا کر 14.13 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے لے وفاقی ملازمتوں میں موجودہ کوٹہ چار فیصد ہے تاہم ساتوں اضلاع کے صوبے میں …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, خیبر پختونخواں
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑپور کے علاقہ کیچ میں شوہر کی مار پیٹ اور ظلم و زیادتی سے تنک آکر خاتون نے زہریلی گولیاں کھالیں۔ خاتون کی حالت خراب ہونے پر اسے ہسپتال منتقل کیا گیا- طبی امداد کے بعد حالت خطرے سے …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) خیبر پختونخواہ میں گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے قانون تیار- تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ میں گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے قانون تیار کرلیا گیا۔ مجوزہ بل کے مطابق تشدد کرنے والے شوہر کو 30 ہزار روپے جرمانہ اور3 ماہ قید کی …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, خیبر پختونخواں
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) دو مشکوک خواتین مبینہ طور پر خود کش بمبار کے داخل ہونے کی اطلاعات پر تمام اداروں کو ایک بار پھر الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پہلے سے ہی سیکورٹی خدشات کے پیش نظر تمام اداروں کو …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہرغنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں جشن عید میلاد النبی کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ بارہ ربیع الاول کو ڈیرہ اسماعیل خان میں قدیم روایتی جلوس برآمد ہوں گے جس کے لئے بھی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں عبادت گاہوں کو …
مزید پڑھیں