Home / اہم خبریں / کریم اور ریسکیو 1122 سروسز نوشہرہ میں ایک ساتھ، ریسکیو 1122 کے تمام اہلکاروں کے لئے کریم کی جانب سے ایک روزہ تربیتی سمینار

کریم اور ریسکیو 1122 سروسز نوشہرہ میں ایک ساتھ، ریسکیو 1122 کے تمام اہلکاروں کے لئے کریم کی جانب سے ایک روزہ تربیتی سمینار

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) اب کریم اور ریسکیو 1122 سروسز نوشہرہ میں ایک ساتھ، آج ڈسٹرکٹ آفس ریسکیو 1122 میں (کریم) کے آفیشلز نے ریسکیو 1122 کے تمام اہلکاروں کے لئے ایک روزہ تربیتی سمینار منعقد کیا۔ جس میں ریسکیو 1122 کے 30 اہلکاروں کو کریم ایپلیکیشن اور سروسز کے حوالے سے تربیت دی گئی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر میر عالم خان نے کہا کہ کریم نوشہرہ کی سروسز سے ریسکیو 1122 سروسز عوام تک رسائی مزید آسان ہوجاۓ گی۔ اور عوام تک ریسکیو سروسز انکی دہلیز پر فراہم کرنا ہماری ذمہ داری اور اولین ترجیح ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے