تازہ ترین
Home / خیبر پختونخواں (page 24)

خیبر پختونخواں

شہید ہیڈ کانسٹیبل کی نماز جنازہ مکمل سرکاری اعزاز کیساتھ ڈیرہ اسماعیل خان میں ادا کردی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقے مڈی میں پولیس وین کے قریب بم دھماکے میں شہید ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل محمد ریاض کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں مکمل سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں اسٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر شمریز …

مزید پڑھیں

سردی کی شدت میں کمی آنے کے باوجود سوئی گیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کا سلسلہ جاری

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سردی کی شدت میں کمی آنے کے باوجود ڈیرہ اسماعیل خان شہر اور مضافاتی علاقوں میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کا سلسلہ جاری ہے جس سے شہری عاجز آگئے ہیں اور ناشتہ اور کھانا تیار کرنے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا …

مزید پڑھیں

کاروبار کے لئے استعمال ہونے والے پانچ مرلہ گھروں پر ٹیکس دوبارہ عائد کرنے اور انہیں ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے اقدامات شروع

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کاروبار کے لئے استعمال ہونے والے پانچ مرلہ گھروں پر ٹیکس دوبارہ عائد کرنے اور انہیں ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں، ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر میں گھروں کے اندر قائم ہونے والے پرائیویٹ اسکولوں، ہسپتالوں، کلینکس، …

مزید پڑھیں

سرکاری ملازمتوں کیلئے عمر کی حد میں 5 سال کی رعایت دینے کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک بھر میں سرکاری ملازمتوں کیلئے عمر کی حد میں 5 سال کی رعایت دینے کیلئے وزیر اعظم نے کابینہ سے منظوری لینے کا فیصلہ کیا ہے، سرکاری ملازمتوں پر پابندی کے باعث اکثر نوجوان اوور ایج ہوجاتے ہیں جسکی وجہ سے حکومت نے …

مزید پڑھیں

وادی مڈگلشٹ میں برفانی کھیل احتتام پذیر۔ سڑکوں کی خراب حالت اور سہولیات کے فقدان سے سیاحوں کو مشکلات کا سامنا۔ مڈگلشٹ میں شجر کاری مہم کا بھی آغاز کردیا گیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) جنت نظیر وادی مڈگلشٹ میں تین روزہ برفانی کھیل سنو سکینگ احتتام پذیر ہوا۔ اس کھیل کو پچھلے سال مقامی لوگوں نے بغیر کسی سرکاری اداروں کی امداد کے اپنی مدد آپ کے تحت نہایت کامیابی سے منعقد کرایا تھا جس میں کثیر تعداد میں …

مزید پڑھیں

جامعتہ الرشيد کراچی کے رئیس مولانا مفتی عبد الرحیم کی جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک آمد۔ جمعیت علماء اسلام (س) کے امیر مولانا حامد الحق حقانی سے ملاقات

اکوڑہ خٹک (رپورٹ: عتیق سلیمانی) جامعتہ الرشيد کراچی کے رئیس مولانا مفتی عبد الرحیم کی جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک آمد۔ جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے مہتمم و نائب صدر وفاق المدارس العربیہ مولانا انوار الحق اور جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم ، دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین اور جمعیت …

مزید پڑھیں

اپر کوہستان کی عوام کا مسائل کے حل کے لیے احتجاجی مظاہرہ، ضلعی انتظامیہ اور دیگر محکموں کو مسائل کے حل کے لئے تین دن کی ڈیڈ لائن دے دی

کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) اپر کوہستان کی عوام کا مسائل کے حل کے لیے احتجاجی مظاہرہ ضلعی انتظامیہ اور دیگر محکموں کو مسائل کے حل کے لئے تین دن کی ڈیڈ لائن دے دی اپر کوہستان میں احتجاجی مظاہرے میں ٹریڈ یونین کے نمائندگان، تاجر برادری، علماء کرام اور شہر …

مزید پڑھیں

مشکل کی اس گھڑی میں نہ صرف کرکٹرز بلکہ تمام پاکستانی چین کے ساتھ ہیں اور ہمیں اپنے چینی بہن بھائیوں سے دلی ہمدردی ہے۔ ٹیسٹ کرکٹر محمد رضوان

پشاور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے نامور ٹیسٹ کرکٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں نہ صرف کرکٹرز ہی نہیں بلکہ تمام پاکستانی چین کے ساتھ ہیں اور انہیں اپنے چینی بہن بھائیوں سے دلی ہمدردی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں قائم …

مزید پڑھیں

ہری پور میں خان پور ڈیم کے کنارے 3 روز ہ سیاحتی میلے کا آغاز ہوگیا، کل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے علاوہ غیر ملکی سیاح اور سفیر بھی شرکت کریں گے۔ ڈپٹی کمشنر ہری پور

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈپٹی کمشنر ہری پور کیپٹن (ر) ندیم ناصر نے کہا ہے کہ ہری پور کی تحصیل خان پور میں خان پور ڈیم کے کنارے تین روز ہ سیاحتی میلے کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے دوسرے روز کے پروگراموں میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود …

مزید پڑھیں

رواں ماہ پولیو مہم کے لئے فُول پروف سیکورٹی انتظامات کئے جائیں گے۔ ڈی پی او ہری پور

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی پی او ہری پور ڈاکٹر زاہد اللہ (پی ایس پی) کی زیر نگرانی ماہانہ کرائم میٹنگ کا انعقاد۔ میٹنگ میں ایس پی انوسٹی گیشن ہری پور آصف گوہر خان، ایڈیشنل ایس پی ہری پور زوالفقار خان جدون، تمام سرکل ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ …

مزید پڑھیں