تازہ ترین
Home / خیبر پختونخواں (page 18)

خیبر پختونخواں

چینی کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل جاری، پیاز کی قیمت پھر سے اڑان بھرنے لگی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل جاری جبکہ پیاز کی قیمت پھر سے اڑان بھرنے لگی اور دیگر اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں استحکام تاحال چیلنج بنا ہوا ہے، تفصیلات کے مطابق چینی کی قیمت میں گزشتہ …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی کرونا وائرس کے روک تھام کے لئے کوشاں

نوشہرہ (رپورٹ: شہزاد فیصل) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ایف پی) مس وزیر کی کرونا وائرس کے روک تھام کے حوالے سے نوشہرہ حکیم اباد کے مختلف علاقوں میں واقع شادی ہال، کالجز، اسکولز، مدارس، ہاسٹلز اور دیگر کمیونٹی سنٹرز کا دورہ، ایڈیشنل …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے یاسین خلیل اے این پی میں شامل

چارسدہ (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے یاسین خلیل اے این پی میں شامل، ولی باغ چارسدہ میں مرکزی صدر اے این پی اسفندیار ولی خان سے ملاقات کے بعد یاسین خلیل کا اے این پی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان، اس موقع …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی کرونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلے میں کاروائیاں

نوشہرہ (رپورٹ: شہزاد فیصل) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پبی بینیش اقبال، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ محمد فاروق، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹو حاجرہ سمیع نے ضلع نوشہرہ میں کرونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے تحصیل نوشہرہ اور جہانگیرہ میں مختلف اسکول، کالجوں، دینی …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی کرونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلے میں ضلع بھر کے تمام شادی ہالوں، اجتماعات، نجی و سرکاری تقریبات پر پابندی عائد

نوشہرہ (رپورٹ: شہزاد فیصل) ترجمان ضلع نوشہرہ نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی کرونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلے میں ضلع بھر کے تمام شادی ہالوں، اجتماعات، نجی و سرکاری تقریبات پر پابندی عائد، ضلع بھر میں تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بشمول سکول، کالج، میڈیکل کالج، …

مزید پڑھیں

عوامی اجتماعات بشمول میلوں، عرس اور دیگر سماجی اجتماعات پر پابندی عائد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل خان نے عوام الناس کو مطلع کیا ہے کہ حکومت کی ہدایت کے مطابق کورونا وائرس سے بچاﺅ کی احتیاطی تدابیر کے طور پر ضلع بھر میں عوامی اجتماعات بشمول میلوں، عرس اور دیگر سماجی اجتماعات پر پابندی عائد کی …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش کا سلسلہ تین روز جاری رہنے کے بعد دھوپ نکل آئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ تین روز جاری رہنے کے بعد گزشتہ روز دھوپ نکل آئی جس سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے تک موسم …

مزید پڑھیں

لینڈ سلائیدنگ سے ڈیرہ ژوب روڈ بلاک، انتظامیہ نے روڈ کھولنے کے اقدامات شروع کردیئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ کے علاقہ دانہ سر کے مقام پر بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ، پہاڑی تودہ گرنے سے ڈیرہ ژوب و کوئٹہ روڈ ٹریفک کیلئے بند، درازندہ انتظامیہ نے روڈ کھولنے کے لئے اقدامات شروع کردیئے، گاڑیوں کے ڈرائیورز کو …

مزید پڑھیں

تئیس مارچ کو پشاور میں منعقد ہونے والے ‘عزم نوجوان ہمارا پاکستان’ یوتھ کنونشن میں تناول مانسہرہ سمیت ہزارہ بھر سے نوجوان بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔ یاسر عباس

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) 23 مارچ کو پشاور میں منعقد ہونے والے ‘عزم نوجوان ہمارا پاکستان’ یوتھ کنونشن میں تناول مانسہرہ سمیت ہزارہ بھر سے نوجوان بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔ صدر جماعت اسلامی یوتھ پی کے-32 یاسر عباس۔ تفصیلات کے مطابق صدر جماعت اسلامی یوتھ پی کے-32 یاسر …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے پیش نظر خیبر پختونخوا کے تمام تر تعلیمی ادارے بند، میٹرک سمیت تمام جاری امتحانات بھی ملتوی، تمام فیسٹیولز اور جیلوں میں ملاقاتیں معطل کرنے کا فیصلہ

پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) ‏خیبر پختونخوا کے تمام تر تعلیمی ادارے 15 دن کے لئے بند کرنے کا فیصلہ، میٹرک سمیت تمام جاری امتحانات بھی ملتوی کابینہ کا فیصلہ۔ صوبائی کابینہ اجلاس میں تمام ہاسٹلوں کو بھی بند کرنے کا فیصلہ، تمام فیسٹیولز اور جیلوں میں ملاقاتیں معطل …

مزید پڑھیں