تازہ ترین
Home / خیبر پختونخواں (page 16)

خیبر پختونخواں

ڈاکٹر حافظ محمد فاروق گل بھٹنی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تعینات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صوبائی ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صوبائی رہنما ڈاکٹر حافظ محمد فاروق گل بھٹنی کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تعینات کر دیا گیا۔ سیکرٹری محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے جاری اعلامیہ کے مطابق کورونا وائرس ایمرجنسی کے خاتمہ کے بعد ڈاکٹر حافظ محمد فاروق گل …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس کے مزید 40 نئے کیسز رپورٹ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا میں ایک ہی روزمیں مزید 40 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد صوبے بھر میں متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 78 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق تفتان سے ڈیرہ اسماعیل خان آنے والے زائرین میں سے 38 افراد میں …

مزید پڑھیں

چترال میں ایک اور مشتبہ مریض کو معائنہ کیلئے پشاور لے گئے۔ مشتبہ مریض ایک ہفتہ پہلے کراچی سے آیا تھا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال میں تیسرے مشتبہ مریض کو بھی پشاور ریفرکیا گیا۔ حنیف اللہ نامی طالب علم جو گورنمنٹ ڈگری کالج میں سیکنڈ ائیر کا طالب علم ہے وہ ایک ہفتہ قبل کراچی سے آیا تھا۔ طبیعت خراب ہونے پر اسے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال لے گئے …

مزید پڑھیں

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا حیات آباد میں تمام مارکیٹوں، سڑکوں اور مساجد کی کلورین ملے پانی سے دھلائی جاری، دیگر علاقوں میں سڑکوں اور گلیوں کی دھلائی کا سلسلہ جاری

پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) ڈائریکٹر جنرل پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی سید ظفر علی شاہ کی ہدایت پر ڈائریکٹر واٹر اینڈ سیوریج اشراف قادر اور ڈائریکٹر مشینری حمایت خان اور چیف سیکورٹی افسر میجر (ر) خالد امین شاہ کی نگرانی میں حیات آباد میں تمام مارکیٹوں، سڑکوں اور مساجد کی …

مزید پڑھیں

پولیس لائسنس آفس بٹگرام 5 اپریل 2020 تک بند رہیگا۔ ڈی پی او بٹگرام طارق سہیل مروت

بٹگرام (رپورٹ: عتیق سلیمانی) موجودہ ملکی صورتحال اور صوبائی حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے پیش نظر ڈی پی او بٹگرام طارق سہیل مروت نے پولیس ڈرائیونگ لائسنس آفس بٹگرام 5 اپریل 2020 تک بند رکھنے کا حکم جاری کردیا۔ پولیس لائسنس آفس بٹگرام 5 اپریل 2020 تک …

مزید پڑھیں

خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں او پی ڈی، آئی بی پی اور الیکٹو سہولیات کو روک دیا گیا

پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) عوام کی وسیع تر مفاد اور کورونا وباء کو روکنے کے غرض سے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں کل 24 مارچ 2020 سے میں او پی ڈی، آئی بی پی اور الیکٹو سہولیات مکمل طور پر تاحکم ثانی بند کر دی گئی ہیں۔ جبکہ تمام …

مزید پڑھیں

جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک بھی قرنطینہ اور ہر قسم کی عوامی خدمت کیلئے پیش ہے۔ سربراہ جمعیت علمائے اسلام (س) مولانا حامد الحق حقانی

اکوڑہ خٹک (رپورٹ: شہزاد فیصل) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ، دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین اور جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی نے حالیہ وبائی مرض کرونا وائرس کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ یہ وبا اللہ تعالیٰ کی جانب سے آزمائش ہے اور …

مزید پڑھیں

پولیس کے جوانوں کے نام وزیر اعلی محمود خان کا خصوصی پیغام

پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) وزیر اعلی محمود خان نے خیبر پختونخوا پولیس کے جملہ افسران بشمول ڈی ائی جیز، ڈی پی اوز، ایس ایس پیز ، ایس پیز اور تمام جوانوں کے نام اپنے ایک خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا پولیس کے افسران اور جوانوں …

مزید پڑھیں

چترال میں نہ تو کورونا وائرس کی روکنے کا کوئی انتظام ہے نہ اس کا علاج ممکن ہے۔ رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کی ضلع انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے سینکڑوں لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ چترال میں نہ تو کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے محکمہ صحت کے پاس علاج کی سہولت ہے نہ اس کی تشحیص کیلئے کوئی لیبارٹری یا مشنری …

مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایت پر پی ڈی ایم اے نے صوبے کے تمام اضلاع کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ایک ارب 73 کر وڑ روپے جاری کردیے

پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمو د خان کی خصوصی ہدایت پر پی ڈی ایم اے نے صوبے کے تمام اضلاع کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ایک ارب 73 کر وڑ روپے جاری۔ ڈی آئی خان کو 30 کروڑ روپے، پشاور کو 20 …

مزید پڑھیں