تازہ ترین
Home / خیبر پختونخواں (page 19)

خیبر پختونخواں

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے شدید بارشوں کے باعث مختلف شاہراہوں پر کھڑے پانی کو ہٹانے سمیت بند نالوں کو کھول دیا

پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) نے شدید بارشوں کے باعث مختلف شاہراہوں پر کھڑے پانی کو ہٹانے سمیت بند نالوں کو کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی سید ظفر علی شاہ نے حیات آباد کے مختلف علاقوں کے دورے …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ہزارہ قاضی جمیل الرحمن نے ضلع مانسہرہ کی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی موبائل ایجوکیشن یونٹ کا افتتاح کردیا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی آئی جی ہزارہ قاضی جمیل الرحمن نے ضلع مانسہرہ کی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی موبائل ایجوکیشن یونٹ کا افتتاح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او مانسہرہ صادق بلوچ کی ہدایات پر ٹریفک پولیس مانسہرہ اور انچارج ٹریفک مانسہرہ انسپکٹر جمال زیب خان …

مزید پڑھیں

ڈی پی او ہری پور کی جانب سے ضلع ہری پور سے تبدیل ہونیوالے ایس پی انوسٹی گیشن اور ڈی ایس پی کے اعزا ز میں الوادعی تقریب

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی پی او ہری پور سید اشفاق انور کی جانب سے ضلع ہری پور سے تبدیل ہونیوالے ایس پی انوسٹی گیشن آصف گوہر خان اور ڈی ایس پی محمد صابر کے اعزا ز میں الوادعی تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب میں ڈی پی او ہری …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کیلئے ریسکیو 1122 نوشہرہ کے پاس سلف پروٹیکشن کٹ موجود ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر میر عالم

نوشہرہ (رپورٹ: شہزاد فیصل) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر میر عالم کی ہدایت پر ریسکیو 1122 جلوزئی کیمپ میں 44 اسٹیشن کے ریسکیو اہلکار کسی بھی ناخوشگوار حادثے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔ اور کورونا وائرس سے متاثر افراد کیلئے ریسکیو 1122 نوشہرہ کے پاس سلف پروٹیکشن کٹ موجود ہیں۔

مزید پڑھیں

خیبر پختوخوا حکومت کی جانب سے 425 ملین کی پہلی ریلیز مل چکی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر نے کہا ہے کہ ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز کے حوالے سے خیبر پختوخوا حکومت کی جانب سے 425 ملین کی پہلی ریلیز مل چکی ہے، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کے نکاسی آب، …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا ریسکیو 1122 سروس نے کورونا وائرس سے متعلق ضابطہ کار کو حتمی شکل دے دی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا ریسکیو 1122 سروس نے کورونا وائرس سے متعلق ضابطہ کار کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ضابطہ کار میں اہلکاروں کے حفاظتی سامان کے استعمال، کسی بھی مشتبہ یا متاثرہ مریض کو ہسپتال منتقل کرنے کے دوران سہولیات فراہم کرنے کے طریقے، …

مزید پڑھیں

آل پارٹیز ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے گومل یونیورسٹی بچاﺅ تحریک کا نمائندہ اجلاس منعقد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) آل پارٹیز ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے گومل یونیورسٹی بچاﺅ تحریک کا نمائندہ اجلاس کیفے ٹیریا ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ اسماعیل خان میں انعقاد، دلنواز اصل برائی کی جڑ کو ہٹانے، پروفیسرز حضرات کے ساتھ کی جانے والی انتقامی کاروائی کے ذریعے انہیں جبری …

مزید پڑھیں

کوہستان کے عوام امن پسند ہیں اور پولیس کیساتھ تعاون کرنے والے لوگ ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہستان اپر راجہ عبدالصبور خان

کوہستان (رپورٹ: عبدالمالک ساگر) کوہستان کے عوام امن پسند ہیں اور پولیس کیساتھ تعاون کرنے والے لوگ ہیں میں نے اپنے ٹینیور میں کوہستان کے علماء اکرام، مغززین اور میرے پولیس کے جوانوں کی کوششوں سے بہت بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ کوہستان کے عوام اسی طرح آئندہ بھی پولیس …

مزید پڑھیں

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بورڈ سٹاپ پر ٹریفک جام کے مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کیلئے سڑک کو کشادہ کرنے کا کام شروع کر دیا

پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بورڈ سٹاپ پر ٹریفک جام کے مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کیلئے سڑک کو کشادہ کرنے کا کام شروع کر دیا ڈائریکٹر جنرل پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی سید ظفر علی شاہ کی ہدایت پر ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول ایجنسی اور …

مزید پڑھیں

نوشہرہ پولیس کی ایمانداری کا ایک اور کارنامہ۔ گزشتہ روز ایکسڈنٹ میں زخمی چارسدہ کے رہائشی کو ایک لاکھ روپے واپس کر دئیے

نوشہرہ (رپورٹ بیورو چیف: اصغر شاہ) نوشہرہ پولیس کی ایمانداری کا ایک اور کارنامہ۔ گزشتہ روز ایکسڈنٹ میں زخمی (چارسدہ کے رہائشی) کو ایک لاکھ روپے واپس کر دئیے گئے۔ گزشتہ روز چارسدہ کے رہائشی فضل حق کا جہانگیرہ کے مقام پر ایکسڈنٹ ہوا۔ جس میں وہ زخمی ہوا اور …

مزید پڑھیں