تازہ ترین
Home / حیدرآباد (page 24)

حیدرآباد

حق فاؤنڈیشن کے چیئرمین سماجی خدمتگار مرحوم عبدالشکور بگهيو کی یاد میں تعزیتی اجلاس

میہڑ (نامہ نگار) حق فاؤنڈیشن کے چیئرمین سماجی خدمتگار مرحوم عبدالشکور بگهيو کی یاد میں نوجوان شہری اتحاد ایڈوکیٹ عبدالرشيد بگهيو، اختر جویو، وقار چانڈیو، حزب اللہ منگی اور دیگر رہنماؤں نے مرحوم حیدر بخش جتوئی لائبریری حال میں تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ادیب، دانشور اور نیشنل …

مزید پڑھیں

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو آج جامشورو کا دورہ کریں گے، کوٹری اوور ہیڈ برج کا افتتاح اور جلسے سے خطاب کریں گے

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کوٹری میں ریلوے ٹریک پر قائم اوور ہیڈ برج کا افتتاح کریں گے۔ اوور ہیڈ برج کے افتتاح کے بعد بلاول بھٹو کوٹری شہر کے سچل گراؤنڈ میں عوامی جلسے سے بھی خطاب کریں گے۔ ایم پی اے ملک اسد …

مزید پڑھیں

پیپلزیوتھ تحصيل میہڑ کی طرف سے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 91 یوم پیدائش کی تقریب یوتھ آفس میں منعقد کی گئی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) پیپلزیوتھ تحصيل میہڑ کی طرف سے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 91 یوم پیدائش کی تقریب یوتھ آفس میں منعقد کی گئی اور کیک کاٹا گیا تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 91 پیدائش کی …

مزید پڑھیں

سیہون شریف شہر اور گردنواح میں گذشتہ 20 دن سے پینے کے پانی کا شدید بحران میونسپل کمیٹی سیہون کی انتظامیہ نے من پسند علاقوں میں فائربرگیڈ گاڑی کے ذریعے پانی کی سپلائی شروع کردی۔ ذرائع

سیہون شریف (رپوٹ: سبحان بلوچ) سیہون شریف شہر اور گردنواح میں گذشتہ 20 دن سے پینے کے پانی کا شدید بحران میونسپل کمیٹی سیہون کی انتظامیہ نے من پسند علاقوں میں فائربرگیڈ گاڑی کے ذریعے پانی کی سپلائی شروع کردی۔ میونسپل کا فائربرگیڈ انچارج لوگوں سے پیسے لیکر پانی سپلائی …

مزید پڑھیں

میہڑ میں ٹرک کی ٹکر سے 10 سالہ اسکول کی طالبہ جانبحق، ورثا کا احتجاج ڈرائیور موقع سے فرار

ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب نئوں گوٹھ روڈ پر ٹرک کی ٹکر میں 10 سالہ بچی فائزہ آگرو جانبحق۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ نئوں گوٹھ روڈ سوبھو خان مگسی اسٹاپ کے قریب ککڑ سے درگاہ سعدی موسانی پر بھوسہ لے جانے والے ٹرک نے گاؤں فضل شاہ آگرو …

مزید پڑھیں

میہڑ میں لڑکی کی آواز میں فون پر باتیں کرنے والے شخص نے شہری کو اغوا کرلیا

ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب گاؤں حاصل کهوسو کے رہائشی غلام محمد عرف معشوق کهوسو کو فون پر لڑکی کے آواز میں بات کرنے والے شخص نے اغوا کرلیا ورثاء کا قرآن پاک لےکر نیشنل پریس کلب میہڑ کے سامنے احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ گاؤں حاصل کھوسو …

مزید پڑھیں

بیسٹ گیس پلانٹ سر عام کراس فیلنگ کے ساتھ غیر معیاری گیس زیادہ ریٹ پر کم وزن کے ساتھ دے رہا ہے، اوگرا خاموش تماشائی

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) ایل پی جی کی قیمتوں کو کنٹرول نہ کیا جا سکا اوگرا کے دن کے ٹائم چھاپے صرف ڈرامہ ہے جبکہ پلانٹ رات کو فیلنگ کرتے ہیں حکومت خاموش، اوگرہ لائسنس کے بغیر پلانٹوں پر کام اوگرا کی نالائقی کا ثبوت ہے بیسٹ گیس پلانٹ سر …

مزید پڑھیں

ماتلی میں تین روز قبل معمولی تلخ کلامی پر زخمی نوجوان زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھا نعش گھر پہنچنے پر کہرام جبکہ علاقے میں سوگ کا سماں

ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) تین روز قبل معمولی تلخ کلامی پر زخمی نوجوان زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھا نعش گھر پہنچنے پر کہرام جبکہ علاقے میں سوگ کا سماں، اطلاعات کے مطابق چار روز قبل نظامانی اور ٹنگری نوجوانوں کے درمیان موٹر سائیکل کی ٹکر لگنے سے تلخ کلامی ہوئی تھی …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی پی حیدر آباد نعیم احمد شیخ و ایس ایس پی جامشورو توقیر محمد نعیم نے سائیٹ ایریا کوٹری کی میں مددگار (15) کا افتتاح کردیا

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) ڈی آئی جی پی حیدرآباد نعیم احمد شیخ و ایس ایس پی جامشورو توقیر محمد نعیم نے سائیٹ ایریا کوٹری کی میں مددگار (15) کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر شمس قمر شیروانی، ایس ڈی پی او کوٹری نظر محمد ڈیشک، …

مزید پڑھیں

سردار حسن ابراہیم کو کامیاب کرنے پر حلقہ 3 کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ رہنما آل کشمیر فارم

جامشورو (رپوٹ: سبحان بلوچ) رہنما آل کشمیر فارم امجد سعید خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سردار حسن ابراہیم کو کامیاب کرنے پر حلقہ 3 کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جبکہ ابراہیم حسن کو اپنی جگہ بنانی ہوگی حلقہ کے لوگوں کے دل جیتنے ہوں …

مزید پڑھیں