اپریل 15, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) مانجھند شہر نوجوان اتحاد کی جانب سے آج تیسرے روز بہی سراپا احتجاج جاری ہے من پسند نمائندے قبضہ کر کے دکانیں گہر تعمیرات کئے جارہے ہیں جس روڈ پر عوام کا گزر ہے وہ پہلے ہی تنگ روڈ ہے اسکے باوجود بہی روڈ کو مزید …
مزید پڑھیں اپریل 15, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مارکیٹ چوک سول ہسپتال روڈ کے دکانداروں اور کیبن مالکان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ہمیں روزگار کرنے نہیں دیاجارہا ہے آئے روز اے ایس آئی جواد مارکیٹ چوک پر پہنچ کر انکے دکانوں کی تلاشی لیتا ہے مجھ پر …
مزید پڑھیں اپریل 12, 2018 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں ایک اور ریمنڈڈیوس کی تاریخ دہرانے کی تیاری جاری ہے۔ یہ ایک پاکستانی شہری کے خون ناحق کا نہیں قومی قیادت کے ضمیر کا مقدمہ ہے۔ …
مزید پڑھیں اپریل 12, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں ڈیری فارمز مالکان کی من مانیاں میرپورخاص شہر میں دودھ کی سپلائی بند- شہر کے بڑے دودھ سپلائی ڈیلرز ایم ڈی سوئیٹس ڈیری شاپ پر دودھ کی فروخت بند کردی گئی- صبح سے دودھ کی سپلائی ڈیری فارمرز نے بند کردی ہے- دودھ …
مزید پڑھیں اپریل 12, 2018 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بااثر وڈیروں، جاگیرداروں، اسمگلروں اور لینڈ مافیا سرغنہ کی طرف سے غریب ماہی گیروں پر حملے کر کے قتل وغارت اور تشدد روز کا معمول بن چکا ہے۔ ساحلی پٹی کے علاقوں میں بڑے پیمانے لینڈ مافیا سرغنہ سمندری کناروں پر قبضے کر کے غیر مقامی …
مزید پڑھیں اپریل 11, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ روڈ پر تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے دو بچے ایک خاتون سمیت چار افراد جانبحق جنکا تعلق گورچانی برادی سے تھا – جانبحق ہونے والوں میں گاؤں گلشیر گورچانی کے ریائشی ایک ہی خاندان کے دو سگی بہنوں اٹھارہ صائمہ …
مزید پڑھیں اپریل 11, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, جرائم و حادثات
کوالالمپور (بیورو رپورٹ) گزشتہ چند ماہ سے پاکستان کے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں ایک خبر زیر گردش ہے کہ باپ نے اپنے 2 بچوں کو اغوا کرلیا جس کا مقدمہ لاہور کے علاقے تھانہ غالب مارکیٹ پولیس اسٹیشن میں درج ہے- اس سلسلے میں نوپ نیوز کے نمائندے نے …
مزید پڑھیں اپریل 8, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس) میاں چنوں کے علاقے محسن وال یوٹرن پر موٹر سایکل سوار کو بچاتے ہوۓ وین الٹ گئی ایک شخص موٹر سائیکل سوار ماسٹر مقبول آف ونجاری جان بحق جبکہ عورتوں بچوں سمیت دس افراد شدید زخمی- وین میں ایک ہی خاندان کے لوگ سوار تھے جنکا …
مزید پڑھیں اپریل 8, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس) میاں چنوں پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائی- تفصیلات کے مطابق تھانہ چھب کلاں پولیس کی شراب فروشوں کیخلاف کارروائی، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم کے قبضے سے 200 لیٹر شراب، 150 لیٹر لاہن اور …
مزید پڑھیں اپریل 8, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس) مخدوم پور چک نمبر 1 زمین کے تنازع پر بھائیوں نے تشدد کرکے بہن کی ٹانگیں توڑ دی واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ کر جہاں فوری ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمی خاتون کو سول ہسپتال منتقل کر دیا-
مزید پڑھیں