اپریل 2, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: صابر خاصخیلی ) بیدردی سے قتل کیے گئے معصوم وسیم قمبرانی کے ورثہ قاتلوں کے ورثا کی طرف سے ایف آء آرکو خارج کروانے اور دھمکیوں کے خلاف نیشنل پریس کلب میھڑ میں احتجاج تفصیلات کے مطابق تہرڑی جادو شہید کے قریب گاؤں محمد بچل پسیو میں کچھ …
مزید پڑھیں مارچ 29, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) جامشورو پولیس کی گاٶں سائیں ڈنو ملاح میں کاروائی۔ پولیس نے ایک شخص انور پنہور کو کلاکنشکوف سمیت گرفتار کر لیا ملزم کے خلاف جامشورو تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا۔
مزید پڑھیں مارچ 25, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) کوٹری ریلوے پھاٹک کے قریب بھوسے سے لدا ہوا ٹرک حادثے کا شکار بچے سمیت 3 افراد جان بحق ایک شخص زخمی- ٹرک کلٹی ہونے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار چار افراد ٹرک کی زد میں آگئے جس میں ایک کمسن بچے سمیت تین افراد …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
سبی (بیورو رپورٹ ) کوئٹہ سے سکھر جانیوالی باراتیوں کی ویگن مچھ کے قریب الٹ گئی- 6 خواتین بچوں سمیت 15 افراد زخمی- متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک جبکہ وین کا ڈرائیور جاں بحق جکہ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کیا گیا۔ …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2018 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: ایم فیصل نذیر/ عاصم نواب ) کراچی بندرگاہ پر حادثہ 2 جہاز ٹکرا گئے ایک جہاز ٹرمینل پر کھڑا تھا جبکہ دوسرا پارکنگ کیلئے آرہا تھا- پاکستان کے سب سے گہرے ٹرمینل پر جہازوں کی آمدورفت معطل- بحری مال بردار جہاز ٹولٹن سے کنٹینرز سمندر میں گر گئے- …
مزید پڑھیں مارچ 20, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: نور اسلام) ایس پی اورنگی عابد علی بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ بتایا کہ تین انتہائی خطرناک ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا ہے- ملزمان نے 27 فروری کو سرجانی ٹاون کے علاقے سیکٹر 4/A کے مکان میں داخل ہوکر اہل خانہ کو یرغمال بناکر خاتون …
مزید پڑھیں مارچ 11, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
پشاور (نوپ نیوز) عاصمہ رانی قتل کیس کے ملزم کو عرب امارات سے پاکستان منتقل کردیا گیا، ایف آئی اے نے مجاہد آفریدی کو خیبر پختونخواں پولیس کے حوالے کر دیا، ایک دو روز میں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ بیرون ملک فرار ہونا بھی قاتل کے کام نہ …
مزید پڑھیں مارچ 4, 2018 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں دکانداروں کا من مانا اضافہ شہری پریشان- سپریم کورٹ کے مویشیوں کو اضافی دودہ بڑھانے کے لئے لگاۓ جانے والے انجکشنوں پر پابندی کے بعد سے ریٹیلر دکانداروں نے اپنی من مانی شروع کردی- کراچی کے مختلف علاقوں میں دودھ کے …
مزید پڑھیں فروری 28, 2018 اہم خبریں, پنجاب, جرائم و حادثات
لاہور (نوپ نیوز) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید زینب قتل کیس میں نامزد ملزم عمران کے وکیل نے اپنا وکالت نامہ واپس لیتے ہوئے کیس سے دستبرداری کا اعلان کر دیا- دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے ملزم کے وکیل کا کہنا تھا کہ عمران کے اقرار جرم کے …
مزید پڑھیں فروری 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (نوپ نیوز) کراچی پریڈی پولیس کی صدر کے علاقے ایمریس مارکیٹ میں واقع گودام پر چھاپہ لاکھوں روپے مالیت کا مختلف اقسام کا غیر ملکی جی ایم، ون ٹو ون اور دیگر مضر صحت ماوا برآمد جبکہ چھاپے کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا …
مزید پڑھیں